UC 3 Qari Mansoor Ahmed

UC 3 Qari Mansoor Ahmed Chairman Korangi UC 3

Join WhatsApp Channel
https://whatsapp.com/channel/0029VaHCZ0zGE56lSAjydE30

وارڈ 3 ناصر کالونی 32-ڈی اور وارڈ 4 ناصر کالونی 32-ای  میں مقدم قیصر اپنی نگرانی میں آلائشیں اٹھوا رہے ہیں۔
27/05/2026

وارڈ 3 ناصر کالونی 32-ڈی اور وارڈ 4 ناصر کالونی 32-ای میں مقدم قیصر اپنی نگرانی میں آلائشیں اٹھوا رہے ہیں۔

وارڈ 2 لکنؤ سوسائٹی میں کونسلر سید معصب حیدر اپنی نگرانی میں آلائشیں اٹھوا رہے ہیں۔
27/05/2026

وارڈ 2 لکنؤ سوسائٹی میں کونسلر سید معصب حیدر اپنی نگرانی میں آلائشیں اٹھوا رہے ہیں۔

وارڈ 1 پی اینڈ ٹی سوسائٹی میں کونسلر وسیم اکرم اپنی نگرانی میں آلائشیں اٹھوا رہے ہیں۔
27/05/2026

وارڈ 1 پی اینڈ ٹی سوسائٹی میں کونسلر وسیم اکرم اپنی نگرانی میں آلائشیں اٹھوا رہے ہیں۔

17/05/2026

ارو کے قریب پیش آنے والے المناک سڑک حادثے میں جاں بحق ہونے والے پیپلز یوتھ آرگنائزیشن، پی ایس 95 کورنگی کے صدر *وقار لودھی* کی نماز جنازہ میں *امیر جماعت اسلامی ضلع کورنگی مرزا فرحان بیگ، اپوزیشن لیڈر کورنگی ٹاؤن محمد ہارون، چیئرمین یوسی 3 کورنگی قاری منصور احمد, وائس چیئرمین یوسی 7 کورنگی سلیم شیخ اور نائب ناظم علاقہ قاضی احسان الحق* نے شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے اہل خانہ سے تعزیت کی اور مرحوم کے لیے مغفرت کی دعا کی۔
اللہ رب العالمین مرحوم کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل سے نوازے۔ آمین

#کورنگی #تعزیت

16/05/2026

جماعت اسلامی کے منتخب چیئرمین قاری منصور صاحب کی ہدایت پر یوسی تین وارڈ تھری ناصر کالونی ۳۲ ڈی میں سیوریج کے پائپ ڈالے جا رہے ہیں ۔

12/05/2026

چیئرمین یونین کمیٹی 3، قاری منصور صاحب کی ہدایت پر یونین کمیٹی کے مختلف مقامات پر سیوریج کی بند لائنوں کی صفائی کے لیے سیوریج کی گاڑیاں لگا کر فوری کارروائی کی گئی۔ اس موقع پر نائب ناظمِ علاقہ، قاضی احسان الحق اور ناظم بلدیاتی امور، قاضی حماد نے خود موقع پر موجود رہ کر نگرانی کی اور سیوریج لائنوں کی صفائی کا عمل مکمل کروایا، تاکہ عوام کو درپیش مشکلات کا فوری ازالہ ممکن بنایا جا سکے۔

12/05/2026

چیئرمین یونین کمیٹی 3 کورنگی، قاری منصور صاحب کی خصوصی ہدایت پر ناصر کالونی 32-D، منیر مٹھائی والے روڈ پر 15 انچ سیوریج لائن کی وینچنگ کا کام باقاعدہ طور پر شروع کر دیا گیا۔ اس موقع پر چیئرمین صاحب نے خود موقع کا دورہ کرکے جاری کام کا تفصیلی جائزہ لیا اور متعلقہ عملے کو ہدایت کی کہ وینچنگ کا عمل مکمل احتیاط اور معیار کے مطابق انجام دیا جائے تاکہ عوام کو درپیش سیوریج مسائل کا مستقل حل ممکن بنایا جا سکے۔

بلدیاتی امور کے ناظم قاضی حماد اپنی نگرانی میں کام کو تیزی اور بہتر انداز میں مکمل کروانے میں مصروف ہیں، جبکہ اس موقع پر یوتھ کونسلر قاضی اسامہ بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔

چیئرمین یونین کمیٹی 3 کورنگی، قاری منصور صاحب کی خصوصی ہدایت پر ناصر کالونی 32-D، منیر مٹھائی والے روڈ پر 15 انچ سیوریج ...
12/05/2026

چیئرمین یونین کمیٹی 3 کورنگی، قاری منصور صاحب کی خصوصی ہدایت پر ناصر کالونی 32-D، منیر مٹھائی والے روڈ پر 15 انچ سیوریج لائن کی وینچنگ کا کام باقاعدہ طور پر شروع کر دیا گیا۔ اس موقع پر چیئرمین صاحب نے خود موقع کا دورہ کرکے جاری کام کا تفصیلی جائزہ لیا اور متعلقہ عملے کو ہدایت کی کہ وینچنگ کا عمل مکمل احتیاط اور معیار کے مطابق انجام دیا جائے تاکہ عوام کو درپیش سیوریج مسائل کا مستقل حل ممکن بنایا جا سکے۔

بلدیاتی امور کے ناظم قاضی حماد اپنی نگرانی میں کام کو تیزی اور بہتر انداز میں مکمل کروانے میں مصروف ہیں، جبکہ اس موقع پر یوتھ کونسلر قاضی اسامہ بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔

12/05/2026

چیئرمین یونین کمیٹی 3 کورنگی، قاری منصور صاحب کی ہدایت پر یو سی کے 3 وارڈز میں اسٹریٹ لائٹس کی مرمت کروائی گئی۔ چیئرمین صاحب خود لائٹس کی مرمت کے کام کی نگرانی کر رہے ہیں۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ نائب ناظمِ علاقہ قاضی احسان الحق، یوتھ کونسلر قاضی اسامہ اور ناظم بلدیاتی امور یو سی 3 قاضی حماد بھی موجود ہیں۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UC 3 Qari Mansoor Ahmed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share