22/12/2025
*گلشنِ شیراز ریزیڈنس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے انتخابات کا نتیجہ*
21 دسمبر 2025
آج گلشنِ شیراز ریزیڈنس ویلفیئر ایسوسی ایشن رجسٹرڈ کے انتخابات میں آصف محمود پینل اتنخابی نشان سورج اور گلشنِ شیراز محلہ کمیٹی پینل انتخابی نشان گلدستہ💐 کے درمیان مقابلہ ہوا۔ ووٹوں کی گنتی کے بعد، گلشنِ شیراز محلہ کمیٹی پینل نے زیادہ ووٹ حاصل کیے اور شاندار کامیابی حاصل کی۔ اس جیت کے ساتھ، اب محلہ کمیٹی پینل کے تمام ممبران اور عہدیداران گلشنِ شیراز ریزیڈنس ویلفیئر ایسوسی ایشن رجسٹرڈ میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔
محلہ کمیٹی پینل کے تمام عہدے داروں اور ممبران کو بہت بہت مبارک ہو!