Sindh Prisons & Correction Service /Official

Call Directions Website

Sindh Prisons & Correction Service /Official محکمہ جیل خاناجات سندھ کا آفیشل فیسبک پیج
جيل ڊيپارٽمينٽ سنڌ جو سرڪاري فيسبوڪ پيج

14 اگست 2026 کو خواتین جیل کراچی اور بچہ جیل کراچی میں منعقدہ جشنِ آزادی کی تقریب میں وزیر برائے جیل خانہ جات سندھ و ورک...
17/08/2026

14 اگست 2026 کو خواتین جیل کراچی اور بچہ جیل کراچی میں منعقدہ جشنِ آزادی کی تقریب میں وزیر برائے جیل خانہ جات سندھ و ورکس اینڈ سروسز، حاجی علی حسن زرداری اور آئی جی جیل خانہ جات سندھ فدا حسین مستوئی نے خصوصی شرکت کی۔

14 اگست 2026 کو سینٹرل جیل کراچی میں منعقدہ جشنِ آزادی کی تقریب میں وزیر برائے جیل خانہ جات سندھ و ورکس اینڈ سروسز، حاجی...
17/08/2026

14 اگست 2026 کو سینٹرل جیل کراچی میں منعقدہ جشنِ آزادی کی تقریب میں وزیر برائے جیل خانہ جات سندھ و ورکس اینڈ سروسز، حاجی علی حسن زرداری اور آئی جی جیل خانہ جات سندھ فدا حسین مستوئی نے خصوصی شرکت کی۔

14 اگست 2026 کو ڈسٹرکٹ جیل ملیر کراچی میں منعقدہ جشنِ آزادی کی تقریب میں وزیر برائے جیل خانہ جات سندھ و ورکس اینڈ سروسز،...
17/08/2026

14 اگست 2026 کو ڈسٹرکٹ جیل ملیر کراچی میں منعقدہ جشنِ آزادی کی تقریب میں وزیر برائے جیل خانہ جات سندھ و ورکس اینڈ سروسز، حاجی علی حسن زرداری اور آئی جی جیل خانہ جات سندھ فدا حسین مستوئی نے خصوصی شرکت کی۔

15/08/2026

14 اگست 2026 کو سینٹرل جیل کراچی میں ہونے والی رنگارنگ تقریب کے خوبصورت مناظر۔ وزیر برائے جیل خانہ جات سندھ و ورکس اینڈ سروسز، حاجی علی حسن زرداری اور آئی جی جیل خانہ جات سندھ فدا حسین مستوئی کی خصوصی شرکت۔

محکمہ جیل خانہ جات سندھ میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر (بی پی ایس-11) اور لیڈی اسسٹنٹ سب انسپکٹر (بی پی ایس-11) کی خالی آسامیوں ک...
15/08/2026

محکمہ جیل خانہ جات سندھ میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر (بی پی ایس-11) اور لیڈی اسسٹنٹ سب انسپکٹر (بی پی ایس-11) کی خالی آسامیوں کے لیئے بھرتیوں کا اشتہار جاری کر دیا گیا ہے۔ اپلائی کرنے کے لئے پاکستان ٹیسٹنگ سروس کی ویب سائیٹ کا وزٹ کریں۔




آزادی کا جشن — قومی یکجہتی، نظم و ضبط اور اصلاح کا عہد 🇵🇰سندھ پرزنز اینڈ کریکشنز سروس کے زیرِ اہتمام آج صوبہ سندھ کی تما...
14/08/2026

آزادی کا جشن — قومی یکجہتی، نظم و ضبط اور اصلاح کا عہد 🇵🇰

سندھ پرزنز اینڈ کریکشنز سروس کے زیرِ اہتمام آج صوبہ سندھ کی تمام جیلوں میں پاکستان کا 79واں یومِ آزادی قومی جوش و جذبے، حب الوطنی اور قومی یکجہتی کے عزم کے ساتھ منایا گیا۔ کراچی میں صوبائی وزیرِ جیل خانہ جات سندھ جناب علی حسن زرداری اور انسپکٹر جنرل سندھ پرزنز اینڈ کریکشنز سروس جناب فدا حسین مستوئی نے ڈسٹرکٹ پریزن ملیر، سینٹرل پریزن کراچی اور ویمن و یوتھ آبزرویشن اینڈ انڈسٹریل اسکول کراچی میں تقریبات میں شرکت کی اور قیدیوں و جیل اسٹاف کے ساتھ یومِ آزادی کی خوشیاں بانٹیں۔

🇵🇰 ڈسٹرکٹ پریزن ملیر میں 60 فٹ بلند قومی پرچم جبکہ سینٹرل پریزن کراچی میں 50 فٹ بلند پرچم کی تنصیب کا افتتاح معزز مہمانِ خصوصی جناب علی حسن زرداری نے کیا، جو جیل اصلاحات، قومی وقار اور ادارہ جاتی ترقی کی علامت بن گئے۔

تقریبات میں قومی پرچم کشائی، پرچم سلامی، کیک کٹنگ، ملی نغمے، قیدیوں اور اسٹاف کی ثقافتی پرفارمنسز سمیت مختلف سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا، جہاں قیدیوں اور جیل ملازمین نے یکساں جذبۂ حب الوطنی کے ساتھ پاکستان سے اپنی محبت کا اظہار کیا۔

تقریبات میں ڈی آئی جی پریزنز کراچی ریجن محمد اسلم ملک، ڈی آئی جی پریزنز حیدرآباد ریجن محمد ناصر خان، ڈی آئی جی ویمن و یوتھ فل اوفینڈر انڈسٹریل اسکول شیبا شاہ، پروجیکٹ ڈائریکٹر پرزن مینجمنٹ یونٹ قاضی عاصم، آفیسر اِنچارج سینٹرل پریزن کراچی عبد الکریم عباسی، آفیسر اِنچارج ڈسٹرکٹ پریزن ملیر فہیم انور میمن اور آفیسر انچارج حمیرہ قیوم سمیت دیگر افسران، جیل اسٹاف اور قیدیوں نے شرکت کی۔

🌿 یہ صرف آزادی کا جشن نہیں، بلکہ قومی پرچم تلے اتحاد، نظم و ضبط، اصلاح، بحالی اور معاشرے میں دوبارہ باوقار واپسی کے عزم کا اظہار بھی ہے۔

پاکستان زندہ باد 🇵🇰
قومی یکجہتی پائندہ باد!

Happy Independence Day
13/08/2026

Happy Independence Day

28/07/2026





عوام الناس کو آگاہ کیا جاتاہے کہ کل بروز بدھ 29 جولائی 2026 کو صوبہ سندھ میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں صوبہ سندھ کے تمام جیلوں میں کل قیدیوں کے ساتھ ملاقات بند رہی گی۔
شکریہ۔

حیدرآباد اور سکھر کے ریجنل ٹیسٹ سینٹرز پر کسی ممکنہ وجوہات کے باعث پرزن کانسٹیبل کی بھرتیوں کے لیئے ہونے والی جسمانی امت...
20/07/2026

حیدرآباد اور سکھر کے ریجنل ٹیسٹ سینٹرز پر کسی ممکنہ وجوہات کے باعث پرزن کانسٹیبل کی بھرتیوں کے لیئے ہونے والی جسمانی امتحان میں شرکت نہ کر پانے والے تمام امیدواروں کے لیئے جسمانی امتحان میں شرکت کا آخری موقعہ۔







Address

Inspectorate General Of Sindh Prisons & Corrections Service, Pir Illahi Bux Road, Muslimabad
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sindh Prisons & Correction Service /Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share