Pakistan Muslim League noon

Pakistan Muslim League noon Pakistan Muslim League noon

17/01/2024

گھسیٹا کچھ اس انداز سے کہ نشان ہی بدل گیا

ایک "شخص" پوری PTI کو بیگن، بوتل اور جوتا بناگیا
😂😂😂

30/12/2023

یہ سن کر حیران ہو گیا ہوں
پلستر خان کے بچوں کا پاکستانی نام قاسم اور سلیمان اور لندن میں انکے نام ألبرٹ اور کرسٹوفر ہے ۔
🙏🤔

30/12/2023

شریکو کبھی سوچنا بھی مت
❤️💯
کہ ہم ن لیگ چھوڑ دینگے

30/12/2023

این اے 23 مردان
ریٹرنگ آفیسر نے درود شریف پڑھ کے علی محمد خان کے کاغزات نامزدگی مسترد کر دیے😁

30/12/2023

میاں محمد نوازشریف صاحب کی ایمانداری ۔ دیانتداری اور سچائی کھینچ لاتی ہے،
ورنہ ہمیں پوسٹیں کرنے کی کونسی تنخواہ ملتی ہے۔۔

28/12/2023

‏بڑا شور تھا نواز شریف الیکشن نہیں لڑ سکتا
✌️😂✌️
آج الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی منظور کر کے سب کی ہوا نکال دی

28/12/2023

‏یوتھیے
کتاب لکھنے والی امی کو گالیاں دیتے ہیں
👇
اور چوریاں کرنے والی امی کو مرشد کہتے ہیں😆🤣😂🤣🤣

27/12/2023

ہوشیار خبردار
8 فروری کو ایک کروڑ نوکریاں، پچاس لاکھ گھر، ساڑھے تین سو ڈیمز اور قرض نہ لینے والے نوسرباز بھی ووٹ مانگنے آئینگے۔😆

ایکسیلیٹر میں یہاں دباتا ہوں دھواں کہیں اور سے کسی اور کا نکلتا ہے🤣🤣
27/12/2023

ایکسیلیٹر میں یہاں دباتا ہوں دھواں کہیں اور سے کسی اور کا نکلتا ہے🤣🤣

لو پھر اپ کو بلا چاہیے
27/12/2023

لو پھر اپ کو بلا چاہیے

27/12/2023

عدالت اگر بلے کے ساتھ دلہ بھی واپس کر دے پھر بھی وزیراعظم نوازشریف ہی ھوگا ان شاءاللہ

27/12/2023

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Muslim League noon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share