Memon Muhajir Movement

Memon Muhajir Movement Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Memon Muhajir Movement, Political Party, Karachi.

🦋🦋‎صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♡🦋🦋🦋🦋‎مجھے عشق ہے محمدﷺ سے🦋🦋🥀🍃💕🤍💕🌿✨️                                              ...
18/02/2024

🦋🦋‎صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♡🦋🦋

🦋🦋‎مجھے عشق ہے محمدﷺ سے🦋🦋
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️



اللہ پاک سب مسلمانوں کو اپنے گھر کی زیارت نصیب فرمائے آمین اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اور پیج کو...
18/02/2024

اللہ پاک سب مسلمانوں کو اپنے گھر کی زیارت نصیب فرمائے آمین اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اور پیج کو فالو کر رہا ہے ، اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘

Best photo of the day 😘


18/02/2024

ملک کے لیٸے آنے والے 48 گھنٹے اھم قرار
1 ايمرجنسی
2 مارشل لا
3 دوبارہ الیکشن
سپریم کورٹ آف پاکستان کھل گٸی۔ تمام ججز کے چیمبرز کھول دیٸے گٸے۔ اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی آمد کا سلسلہ شروع۔
ملک بھر کے تمام اٸیرپورٹس اھم مقامات کا کنٹرول سیکیورٹی فورسسز نے سنبھال لیا۔ ایس ایس یو ،پولیس ، رینجرز ھاٸی الرٹ۔ تمام اھم انٹر نیشنل و نیشنل پریس کلبز اور دیگر جگہوں پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بہت بھاری نفری تعینات۔ واٹر کینن گاڑیاں بھی موجود۔

غزہ میں دجالی فوج کی جارحیت کا نشانہ بننے والی بلی اس تصویر کو عام کریں سنا ہے مغرب والے جانوروں اور ان کے بچوں پر بہت ت...
18/02/2024

غزہ میں دجالی فوج کی جارحیت کا نشانہ بننے والی بلی
اس تصویر کو عام کریں سنا ہے مغرب والے جانوروں اور ان کے بچوں پر بہت ترس کھاتے ہیں!؟!

Waheed






❤️❤️❤️❤️❤️

07/12/2023
Ameen
07/12/2023

Ameen

26/07/2023

مسلمان نے آئی ڈی بند ہونے کے ڈر سے یہ کہنا چھوڑ دیا 👇👇
تاجدارِ ختمِ نبوت زندہ باد

19/07/2023

عقل کی کروڑوں دلیلیں الله سے ایک گناہ بھی معاف نهيں کرا سکتیں، لیکن ندامت کا ایک آنسو زندگی بھر کے گناہ معاف کرا سکتا هے۔ لوٹ آو الله کی طرف، اس سے پہلے کہ، لوٹ جاو الله کی طرف

Address

Karachi
74000

Telephone

+923112684706

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Memon Muhajir Movement posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Memon Muhajir Movement:

Share