Mueen Amin

Mueen Amin Soldier Of Hafiz Naeem
Social Activist Jamaat-e-Islami
Video Editor
شوق وفا نا سہی۔۔۔ خوف خدا تو رکھ

حافظ نعیم الرحمن صاحب کا بیٹا قیادت وہ جو اپنے گھر سے مثال قائم کرےقیادت یہ نہیں کہ آپ قوم کے بچوں کو سڑکوں، لاٹھیوں، آن...
07/08/2026

حافظ نعیم الرحمن صاحب کا بیٹا

قیادت وہ جو اپنے گھر سے مثال قائم کرے

قیادت یہ نہیں کہ آپ قوم کے بچوں کو سڑکوں، لاٹھیوں، آنسو گیس اور گولیوں کے سامنے کھڑا کر دیں، مگر آپ کے اپنے بچے لندن کی آسائشوں میں محفوظ بیٹھے ہوں۔

قیادت یہ بھی نہیں کہ جلسوں میں امریکہ سے آزادی کے نعرے لگائے جائیں، لیکن مشکل وقت آئے تو اسی امریکہ کے صدر، سینیٹروں اور حکام کے دروازے کھٹکھٹا کر اپنی رہائی کے لیے مدد مانگی جائے۔

قیادت کا اصل معیار یہ ہے کہ جو راستہ آپ قوم کے بچوں کو دکھائیں، اپنے بچوں کو بھی اسی راستے پر کھڑا کریں۔

یہ حافظ نعیم الرحمن کا بیٹا ہے۔ نہ کسی محل میں چھپا ہوا، نہ کسی بیرونِ ملک محفوظ پناہ گاہ میں؛ بلکہ اپنے باپ کے نظریے کے ساتھ، اپنے کارکن بھائیوں کے شانہ بشانہ احتجاجی ریلی میں موجود ہے۔


07/08/2026

شہبازشریف تم بھی بھاڑ میں جاؤ اور تمہارا IMF بھی بھاڑ میں جائے



07/08/2026

حافظ نعیم الرحمٰن نے 9 اگست کو چاروں وزرائے اعلیٰ ہاؤسز کے سامنے طویل دھرنوں کا اعلان کردیا

07/08/2026

شاہراہِ فیصل پر ننھے بچے کے جاندار نعرے🔥
ان جذبوں کو کون شکست دے سکتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔؟
پٹرول پر لیوی ٹیکس ختم کرو ورنہ گھر جانے کی تیاری اب سے شروع کرو

07/08/2026

جماعتیوں!
یہ دو مہینے نہیں بلکہ دوسرے دن دھرنے شروع ہونگے🔥تیاری پکڑ لو شاہینوں اب دیکھے گے کیسے قیمتیں کم نہیں کرتے✌️

07/08/2026

شہبازشریف تم بھی بھاڑ میں جاؤ اور تمہارا IMF بھی بھاڑ میں جائے
حافظ نعیم الرحمٰن صاحب❣️

07/08/2026

جماعت اسلامی کا الٹی میٹم، 9 اگست کو ملک بھر میں وزیراعلیٰ اور گورنر ہاؤسز کے باہر دھرنوں کا اعلان

07/08/2026

9اگست کیلے تیار ہو جاو
وزیراعلیٰ ہاؤس اور گورنر ہاوس کے سامنے درھرنے دینگے

بند مطلب بند !
07/08/2026

بند مطلب بند !

07/08/2026

سوات موٹروے پر نماز کی ادائیگی کے روح پرور مناظر

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mueen Amin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Mueen Amin:

Shortcuts

Share