Pakistan People's Party ppp

Pakistan People's Party ppp People's party Balochistan

10/10/2024

بالکل ہم الیکشن لڑنے کے لئے تیار ہیں مگر 2029 میں انشاءاللہ صوبائی حکومت اپنی پانچ سالہ مدت پوری کرے گی پھر الیکشن ہوگا

 #کوئٹہ۔ حاجی میر علی مدد جتک کی بحالی پر مبارکباد دیتے ہیں۔میر ولی محمد قلندرانی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی ۔
10/10/2024

#کوئٹہ۔
حاجی میر علی مدد جتک کی بحالی پر مبارکباد دیتے ہیں۔
میر ولی محمد قلندرانی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی ۔

10/10/2024

وڑنا کسے کہتے ہیں۔
اسے کہتےہیں۔

وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاءتجھے بدنام کرنے والے ہر روز بدنام ہورہے  ہیں
10/10/2024

وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء

تجھے بدنام کرنے والے ہر روز بدنام ہورہے ہیں

10/10/2024

کچھ لوگ الیکشن کی تیاریاں کررہے تھے ۔۔۔

10/10/2024

وڑ گیا۔

10/10/2024

PB 45
ALHAMDULILLAH.
PHIR SAY...

18/06/2024

تمام امت مسلمہ کو عید عید الاضحی مبارک ہو۔۔۔

02/03/2024

*ہم پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی قائدین صوبائی قیادت اور وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی، حاجی میر علی مدد جتک، نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ وہ پاکستان پیپلز پارٹی کوہٹہ ڈسٹرکٹ کے سابقہ صدر موجودہ بلوچستان ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر میر ولی محمد قلندرانی کو وزیر اعلیٰ بلوچستان کے مشیر کے احکامات سے نوازیں یا اسے بلوچستان سے سینیٹر منتخب کیا جائے*
کیونکہ میر ولی محمد قلندرانی پچھلے 16 سال سے پاکستان پیپلز پارٹی میں خدمات سر انجام دیں رئے ہیں آپ اعلیٰ تعلیم یافتہ شخصیت کے مالک ہیں آپ ایم اے سیاسیات، ایم اے فارسی اور ایم اے براھوی میں ڈگری لے چکے ہیں اور عرصہ دراز سے سیاست سے وابستہ ہیں جس میں انہوں نے پارٹی کو پورے کوئٹہ میں فعال کیا۔ آپ غیر متنازع اور سنجیدہ شخصیت کے مالک ہیں۔
*منجانب۔ علی احمد محمد شہی و اہلیان کوئٹہ پی پی پی*

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما میر ولی محمد قلندرانی کو سینیٹر منتخب کیا جائے ۔ میر ولی محمد قلندرانی پچھلے 13 سالوں سے پا...
01/03/2024

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما میر ولی محمد قلندرانی کو سینیٹر منتخب کیا جائے ۔ میر ولی محمد قلندرانی پچھلے 13 سالوں سے پارٹی کی خدمات انجام دے رہے ہیں ۔

Address

Karachi

Telephone

03159383765

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan People's Party ppp posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share