pmln gb madia coordinators

pmln gb madia coordinators abdulqawi

25/02/2025

لا تعداد منصوبے
بے شمار اقدامات
سینکڑوں ترقیاتی منصوبے
ان گنت فلاحی سکیمیں

وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیرقیادت پنجاب کی خوشحالی کا پہلا سال

08/12/2024
07/10/2024

Ambassador of Portugal meeting with Chief Minister Maryam Nawaz.

🇵🇰🇵🇹Decision to redesign incentive package for foreign investors in Punjab.

🇵🇰🇵🇹Agreed to form bilateral teams to promote mutual relations and increase trade volume.

🇵🇰🇵🇹Decision to utilize Portugal's experiences and observations in various fields.

🇵🇰🇵🇹Chief Minister Maryam Nawaz asked for a sustainable and effective plan to promote mutual relations.

🇵🇰🇵🇹The meeting discussed the promotion of education, health, IT, agriculture and tourism.

30/09/2024
28/06/2024
14/06/2024

Punjab budget 2024-25!

Increase in salaries of government employees.

14/06/2024

پنجاب حکومت کے بجٹ میں تاریخ کا سب سے بڑا ترقیاتی بجٹ 842 ارب روپے مختص!

29/05/2024

‎سپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی میاں محمد نواز شریف کو مسلم لیگ ( ن) کا بلا مقابلہ
صدر منتخب ہونے پر مبارکباد۔

اسپیکر کا صدر مسلم لیگ میاں محمد نواز شریف کے لیے نیک خواہشات کا اظہار۔

میاں محمد نواز شریف کا بطور صدر مسلم لیگ(ن) انتخاب ملکی تعمیر و ترقی کیلئے نیک شگون ثابت ہو گا، سردار ایاز صادق

میاں محمد نواز شریف ایک مخلص، زیرک، بردبار اور محب وطن سیاسی رہنما ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی

میاں محمد نواز شریف کا بطور صدر ن لیگ انتخاب مسلم لیگ ن کے قائدین اور کارکنوں کا ان پر بھرپور اعتماد کا مظہر ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق

میاں محمد نواز شریف کی مدبرانہ قیادت میں مسلم لیگ (ن) مزید فعال ہو گی، اسپیکر قومی اسمبلی

میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن ملک کو ترقی و خوشحالی راہ گامزن کرے گی، اسپیکر قومی اسمبلی

میاں محمد نواز شریف نے ہمیشہ اصولوں پر مبنی سیاست کی ہے، سردار ایاز صادق

میاں محمد نواز شریف نے ملکی مفادات کی خاطر کٹھن فیصلے کیے، اسپیکر قومی اسمبلی

میاں محمد نواز شریف نے بین الاقوامی دباؤ کے باوجود ایٹمی ہتھیاروں کے تجربات کا فیصلہ کیا، اسپیکر قومی اسمبلی

میاں محمد نواز شریف نے ملک میں جمہوریت کی بحالی اور استحکام کے لیے گراں قدر خدمات سر انجام دی ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی

میاں محمد نواز شریف کا ن لیگ کا دوبارہ صدر منتخب ہونے جمہوریت کو مزید فروغ ملے گا، اسپیکر قومی اسمبلی

میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں مواصلات کے شعبے میں سب سے زیادہ ترقی کی، سردار ایاز صادق

پاکستان میں موٹر ویز کے جھال بچھانے کا سہرا میاں محمد نواز شریف کو جاتا ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ (ن ) ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے بھرپور کردار ادا کرے گی، اسپیکر قومی اسمبلی

اسپیکر کا میاں محمد نواز شریف اور مسلم لیگ کے دیگر قائدین کی کامیابیوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار۔

اسپیکر کی اللہ تعالیٰ سے ملکی ترقی و استحکام کیلئے دعا۔


29/05/2024

الحمدللہ 🙏❤️

29/05/2024

وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُزِلُّ مَن تَشَاءُ

Address

Karachi

Telephone

+923132784482

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when pmln gb madia coordinators posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to pmln gb madia coordinators:

Share