Jamaat-e-Islami, North Karachi

Jamaat-e-Islami, North Karachi جماعت اسلامی، نارتھ کراچی کا آفیشل پیج - دعوتی، سیاسی اور خدمت کی سرگرمیاں شئیر کی جائیں گی

03/09/2026

دھرنے بھی جاری -- گلیوں کی تعمیر بھی جاری -- درس قرآن بھی جاری ۔۔

03/09/2026

سیکٹر فائیو سی فور -- پیور بلاکس سے گلیوں کی تعمیر جاری
مورخہ 3 ستمبر 2026 - جماعت اسلامی ہوسی بارہ

03/09/2026

امیر حلقہ کراچی محترم منعم ظفر بھائی کا خطاب

03/09/2026

دھرنا انیسواں دن
تمام کارکنان رہا کیئے جائیں 02 گھنٹے کا الٹی میٹم
امیر ضلع سمیت کئی کارکنان پر ہشت گردی کا مقدمہ درج
یہ ایف آئی آر ہمارے راستے نہیں روک سکتیں 🔥🔥🔥

Mulk Geer Hartal
Hartal To Hogi
Petrol Levy NaManzoor
Bhatta Levy NaManzoor

03/09/2026

ظالمانہ پیٹرولیم لیوی کیخلاف عوام سے احتجاج کا حصہ بننے کی اپیل
مارچ ، کارنر میٹنگز، احتجاجی مظاہرے، جماعت اسلامی نارتھ کراچی ضلع شمالی

03/09/2026

کامیاب ہڑتال پر سندھ اور پنجاب حکومت بوکھلاہٹ کا شکار پولیس گردی شروع، زبردستی دکانیں کھلوانا شروع ۔۔

Mulk Geer Hartal
Hartal To Hogi
Petrol Levy NaManzoor
Bhatta Levy NaManzoor

03/09/2026

مارچ و کارنر میٹنگز برائے ھڑتال 3 ستمبر

پیٹرول لیوی ھڑتال اسکولز میں رابطے
03/09/2026

پیٹرول لیوی ھڑتال
اسکولز میں رابطے

دھرنا گورنر ہاوس
02/09/2026

دھرنا گورنر ہاوس

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat-e-Islami, North Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share