02/10/2023
نا کوئی اختیار، نا ہی کوئی سیٹ ناہی کوئی عہدہ مگر پھر بھی سابق حق پرست عوامی نمائندے اپنی عوام کے درمیان موجود ہیں، جو بھی بہتری لائی جاسکتی ہے کرنے کی کوشش کرتے ہیں اپنے لوگوں کے لیے۔
سابق حق پرست چیئرمین رانا تنزیل الرحمٰن بھائی اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے اور بتاتے ہوئے کے ہم اور آپ ہیں کراچی والے اور ہم حق پرست ہی عوام کے اصل اور حقیقی نمائندے ہیں۔ عہدہ، سیٹ پاور میٹر نہیں کرتے۔