Saream Pakistan k Nam ARY

Saream Pakistan k Nam ARY Mazlom K sath Zalim k khilf

22/10/2022
Right
05/09/2021

Right

تلاش ورثاءیہ بچی تھانہ سٹی ٹوبہ ٹیک سنگھ میں موجود ھے اپنا نام بشریٰ  والد کا نام عبدالخالق بتاتی ھے ٹوبہ میں کسی کر گھر...
16/07/2021

تلاش ورثاء
یہ بچی تھانہ سٹی ٹوبہ ٹیک سنگھ میں موجود ھے اپنا نام بشریٰ والد کا نام عبدالخالق بتاتی ھے
ٹوبہ میں کسی کر گھر کام کرتی تھی آج ان لوگوں نے گھر سے نکال دیا اب اپنا ایڈریس نہیں جانتی نہ اس گھر کا پتہ ھے جدھر کام کرتی تھی
اگر کوئی اس بچی کو جانتا ھو
تو ذیل نمبرز پر اطلاع دے
تھانہ سٹی ٹوبہ ٹیک سنگھ
0469201069
پبلک ریلیشنز آفیسر
03009652371

12/07/2021

ساہیوال۔گورنمنٹ ہائ سکول چیچہ وطنی کا کلرک عثمان گجر کھلے عام فائرنگ کرتے ہوئے مقامی پولیس بے بس کاروائی سے گریزاں
قانون کسی کے لئیے برابر نہیں

10/07/2021

چک نمبر64فور آر علاقہ تھانہ نور شاہ دو فریقین جو کہ آپس میں چچا زاد بھائی اور قریبی رشتہ دار ہیں ۔
کی جانب سے پولیس کو 15پر اطلاع موصول ہوئی کہ ہمارے درخت کاٹے جا رہے ہیں ۔
مشترکہ کھاتہ کی زمین ہے ۔اس لیے دونوں فریقین کے درمیان درختوں کی کٹائی کو لے کر تنازعہ چل رہا تھا جو آج سنگین شکل اختیار کر گیا ۔
موقع پر پولیس نے پہنچ کر فریقین کو آپس میں لڑائی جھگڑا نہ کر نے کی ہدایت کی
تاہم اسی اثنامیں کنسٹیبل عامر شہزادنے قانون کو ہاتھ میں لینے کی کو شش کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس پر جناب ڈی پی او ساہیوال نے نوٹس لیتے ہو ئے کنسٹیبل عامر شہزاد کو معطل اور ڈی ایس پی صدر فرخ جاوید کو ڈیپارٹمنٹل انکوائری کر نے کا حکم دے دیا ۔
ترجمان پولیس
ضلع ساہیوال

29/06/2021

ڈیرہ غازیخان :
انتہائ افسوس ناک واقعہ:
علاقہ دری میرو میں مالک کو بغیر وارننگ دیے بھینس کے بچے کی زبان کاٹ دی اس لیے کہ اس نے اپنے پیٹ کی آگ بجھانے کیلیئے ہماری زمین میں داخل ہونے کی جرت کیسے کی ۔
لواحقین کا اعلی حکام سے انصاف کی اپیل ۔
پلیز ایسے جرم کو روکنے کےلیے ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ اعلی حکام تک پہنچ سکے۔اور ایسے عناصر کے خلاف کاروائ کی جا سکے۔

04/06/2021

پاکستان میں اب نکاح رجسٹرڈ ختم ہونے لگے ہیں
نکاح رجسٹرڈ کی جگہ ایک ٹیب متعارف ہونے جارہا ہے امام مسجد کو لوکل گورنمنٹ والے ایک مہینہ کورس کروائیں گے ٹیب پی نکاح پڑھانے کا۔
1:نکاح خواں کا اکاؤنٹ ہوگا اس میں نکاح کی فیس نکاح خواں جمع کروائے گا۔
2:گواہان کے شناختی کارڈ پہلے سکین ہوں گے پھرانگوٹھے لگیں گے اگر شناختی کارڈ کی سکینگ اور انگوٹھے میچ ہوئے تو گواہ قابل قبول ہوگا۔
3:دلہا کی تصویر بھی مولوی صاحب بنائیں گے اگر دلہا مفرور ہوا,ٹیکس چور ہوا یا کسی بھی جرم میں مطلوب ہوا تو دلہا موقع سے گرفتار ہوگا کیونکہ ٹیب کا تصویری رابطہ نادرا سے منسلک ہوگا۔
4:اگر ایک نکاح کی فیس جمع نا کروائی تو دوسرا نکاح درج نہیں ہوسکتا۔
5:امام مسجد کی سم کے ذریعے پیسے لوکل گورنمنٹ کے اکاؤنٹ میں جائیں گے۔

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saream Pakistan k Nam ARY posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Saream Pakistan k Nam ARY:

Share