13/05/2024
*سینیر رہنما عاطف بلوچ بھائی* کے جنم دن کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ سینٹرل رابطہ آفس یوسی 9 پی ایس 124 نیو کراچی ٹاؤن کے جیالے آصف قریشی بھائی اور ان کی ٹیم کی طرف سے کیک کاٹا گیا۔
اس موقع پر پی ایس 122 کے بابر بھائی، عاقب بھائی، یوسی 9 پی ایس 124 کی باجی کاشفہ آصف قریشی اور دیگر خواتین اور یوسی 9 پیپلز یوتھ ونگ کے صدر بلال قریشی، جنرل سیکریٹری اویس خان نیازی، سینیر وائس پریزیڈینٹ قاسم، وائس پریزیڈینٹ (2) فہد شاہ، سہل بھائی،رضوان قریشی، اسد قریشی، نومان قریشی، حسن، بلال، صبہان، اور دیگر جیالے موجود تھے۔
Bilawal Bhutto Zardari
HASAN WARSI media cell district Central ppp
District Central Offical PPP MEDIA CELL
Pakistan Peoples Party - PPP
Syed Masroor Ahsan