Qalmii ZoQ Library

Qalmii ZoQ Library Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Qalmii ZoQ Library, Nil, Karachi.

گنوائی کس کی تمنا میں زندگی میں نےوہ کون ہے جسے دیکھا نہیں کبھی میں نےعلاج یہ ہے کہ مجبور کر دیا جاؤںوگرنہ یوں تو کسی ک...
04/06/2026

گنوائی کس کی تمنا میں زندگی میں نے
وہ کون ہے جسے دیکھا نہیں کبھی میں نے
علاج یہ ہے کہ مجبور کر دیا جاؤں
وگرنہ یوں تو کسی کی نہیں سنی میں نے
جون ایلیاء..
🖤🚬

ہمارے زخمِ تمنّا پرانے ہو گئے ہیںکہ اُس گلی میں گئے اب زمانے ہو گئے ہیںجون ایلیاٴ🖤🚬
01/06/2026

ہمارے زخمِ تمنّا پرانے ہو گئے ہیں
کہ اُس گلی میں گئے اب زمانے ہو گئے ہیں
جون ایلیاٴ
🖤🚬

‏نہ گلے رہے نہ گماں رہے، نہ گزارشیں ہیں نہ گفتگووہ نشاطِ وعدہء وصل کیا، ہمیں اعتبار بھی اب نہیںجون ایلیا🖤🚬
31/05/2026

‏نہ گلے رہے نہ گماں رہے، نہ گزارشیں ہیں نہ گفتگو
وہ نشاطِ وعدہء وصل کیا، ہمیں اعتبار بھی اب نہیں
جون ایلیا
🖤🚬

نہیں میسر تھے تو ، تمہیں تحریر کر کےلفظوں کی صورت گلے لگایا میں نے🖤🚬
31/05/2026

نہیں میسر تھے تو ، تمہیں تحریر کر کے
لفظوں کی صورت گلے لگایا میں نے
🖤🚬

جانے کب کس پر کھل جائے شہر فنا کا دروازہ🥀جانے کب کس کو آ گھیرے اپنے مر جانے کا غمعزم بہزاد
31/05/2026

جانے کب کس پر کھل جائے شہر فنا کا دروازہ🥀
جانے کب کس کو آ گھیرے اپنے مر جانے کا غم

عزم بہزاد

خواہشیں دل کا ساتھ چھوڑ گئیں یہ ازیت بڑی ازیت ہے ہم نے دیکھا تو ہم نے یہ دیکھا جو نہیں ہے وہ خوبصورت ہے🖤🚬
30/05/2026

خواہشیں دل کا ساتھ چھوڑ گئیں
یہ ازیت بڑی ازیت ہے
ہم نے دیکھا تو ہم نے یہ دیکھا
جو نہیں ہے وہ خوبصورت ہے
🖤🚬

اس کو فرصت بھی نہیں مجھ کو تمنا بھی نہیںپھر خلش کیا ہے کہ رہ رہ کے وفا ڈھونڈھتی ہےکشور ناہید🖤🚬
30/05/2026

اس کو فرصت بھی نہیں مجھ کو تمنا بھی نہیں
پھر خلش کیا ہے کہ رہ رہ کے وفا ڈھونڈھتی ہے
کشور ناہید
🖤🚬

اب فقط میں ہی رہوں پامالِ خیالِ فراق؟یار تم بھی تو کچھ ڈرو کھونے سے مجھے۔🖤🚬
27/05/2026

اب فقط میں ہی رہوں پامالِ خیالِ فراق؟
یار تم بھی تو کچھ ڈرو کھونے سے مجھے۔
🖤🚬

مختصر اتنا----: کہ دو حروف سے بن جاتا ہے "دل"وسیع اتنا ــــ:؛کہ دو جہانوں کے راز ہے اس میں ــــ🖤🚬
25/05/2026

مختصر اتنا----: کہ دو حروف سے بن جاتا ہے "دل"
وسیع اتنا ــــ:؛کہ دو جہانوں کے راز ہے اس میں ــــ
🖤🚬

پھر اسے گلے لگایا اور کہا: "چاہے تم ہزار غلطیاں کر لو، میں تمہیں کسی اجنبی کے لیے نہیں چھوڑوں گا "🖤🚬
25/05/2026

پھر اسے گلے لگایا اور کہا: "چاہے تم ہزار غلطیاں کر لو، میں تمہیں کسی اجنبی کے لیے نہیں چھوڑوں گا "
🖤🚬

Address

Nil
Karachi
74700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qalmii ZoQ Library posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share