All Pakistan Muslim Leauge - APML

All Pakistan Muslim Leauge - APML Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from All Pakistan Muslim Leauge - APML, Political Party, Karachi.

03/12/2023

مشرف صاحب کو ڈکٹیر کا طعنہ دینے والے نام نہاد سیاستدان زرا اس طرح پاکستان کی یوتھ سے براہ راست مخاطب ہونے کا حوصلہ تو پیدا کریں -

معروف ہوسٹ تابش ہاشمی بھی مشرف کے حوصلے کے مداح نکلے (( ایسا لیڈر اب پاکستان کو ملنا ناممکن ہے )) ♥



🇵🇰

چیف آرگنائزر جناب کپٹن عمران سیف غوری صاحب اور سیکریٹری جنرل آل پاکستان مسلم لیگ اس وقت چاروں صوبوں کے دورہ پر ہیں جہاں ...
03/12/2023

چیف آرگنائزر جناب کپٹن عمران سیف غوری صاحب اور سیکریٹری جنرل آل پاکستان مسلم لیگ اس وقت چاروں صوبوں کے دورہ پر ہیں جہاں مختلف سیاسی جماعتوں کے عمائدین سے ملاقاتوں کا سلسلہ بھی جاری ہے -

اس موقع پر صدر پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب لاہور نواز غلام محی الدین سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات ، ملکی و موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا -

اس موقع پر آل پاکستان مسلم لیگ لاہور ڈویژن کے صدر چوہدری خلیل بھی موجود تھے -



🇵🇰

پاکستان مسلم لیگ (( ق )) سندھ کے صدر جناب طارق حسن صاحب سے چیف آرگنائزر آل پاکستان مسلم لیگ جناب کپٹن ریٹائرڈ عمران سیف ...
27/11/2023

پاکستان مسلم لیگ (( ق )) سندھ کے صدر جناب طارق حسن صاحب سے چیف آرگنائزر آل پاکستان مسلم لیگ جناب کپٹن ریٹائرڈ عمران سیف غوری صاحب کی ملاقات -



🇵🇰

پرویز مشرف جیسا عظیم لیڈر اس قوم کو نصیب ہونا ناممکن سی بات ہے ، مشرف صاحب کے اقتدار کا مقصد قوم کی ترقی اور عوام کی خوش...
27/11/2023

پرویز مشرف جیسا عظیم لیڈر اس قوم کو نصیب ہونا ناممکن سی بات ہے ، مشرف صاحب کے اقتدار کا مقصد قوم کی ترقی اور عوام کی خوشحالی پر حصول تھا -



🇵🇰

ٌ یاد رکھیں ذہنیت کو طاقت اور جبر کے ذریعے تبدیل نہیں کیا جا سکتا -کوئی خیال کبھی کسی پر زبردستی نہیں ڈالا جا سکتا - ساب...
27/11/2023

ٌ یاد رکھیں ذہنیت کو طاقت اور جبر کے ذریعے تبدیل نہیں کیا جا سکتا -

کوئی خیال کبھی کسی پر زبردستی نہیں ڈالا جا سکتا -
سابق صدرِ پاکستان جناب پرویز مشرف صاحب

Remember that mindsets cannot be changed through force and coercion. No idea can ever be forcibly thrust upon anyone. "

Pervez Musharraf - Former President of Pakistan



🇵🇰

27/11/2023

عوامی قائد پرویز مشرف کے تاریخ ساز جملے ◾


حیدر آباد کے تنظیمی سرگرم فعال رکن جناب اقبال حسین عابدی بھائ سے کپٹن ریٹائرڈ عمران سیف غوری بھائ اور سیف الرحمان صاحب و...
27/11/2023

حیدر آباد کے تنظیمی سرگرم فعال رکن جناب اقبال حسین عابدی بھائ سے کپٹن ریٹائرڈ عمران سیف غوری بھائ اور سیف الرحمان صاحب والہانہ محبت کا اظہار کرتے ہوئے -

یہ ہوتی ہے عوامی قیادت جو اپنے پارٹی کارکنان کو اپنا سرمایہ سمجھتی ہے (( زبردست ))


آل پاکستان مسلم لیگ نے جامشورو میں اپنے ضلعی آفس کا افتتاح کردیا - چیف آگنائزر جناب کیپٹن ریٹائرڈ عمران سیف غوری ، سیکرٹ...
27/11/2023

آل پاکستان مسلم لیگ نے جامشورو میں اپنے ضلعی آفس کا افتتاح کردیا -

چیف آگنائزر جناب کیپٹن ریٹائرڈ عمران سیف غوری ، سیکرٹری جنرل جناب سیف الرحمن صاحب کے دورہ سندھ پہچتے ہی کارکنان و عوام میں اعتماد کی کیفیت بحال ہونا شروع -

انشااللہ پورے سندھ میں پارٹی کے جنرل ورکر اجلاس کے ساتھ ساتھ عوامی اجتماعات منعقد کیے جائیں گے -

اس موقع پر ضلع جامشورو کے تنظیمی عہدیداران و کارکنان کے ہمراہ گروپ فوٹو -


مرکزی چیف آرگنائزر آل پاکستان مسلم لیگ کپٹن ریٹائرڈ عمران سیف غوری صاحب ، سیکریٹری جنرل جناب سیف الرحمان صاحب پارٹی کی ت...
27/11/2023

مرکزی چیف آرگنائزر آل پاکستان مسلم لیگ کپٹن ریٹائرڈ عمران سیف غوری صاحب ، سیکریٹری جنرل جناب سیف الرحمان صاحب پارٹی کی تنظیم سازی کو منظم و متحد کرنے کی غرض سے پاکستان کے پانچوں صوبوں کے دورہ پر نکل چکے ہیں ، پہلا پڑاو حیدرآباد کا ہے جہاں پارٹی رہنمائوں و کارکنان سے خصوصی ملاقات کے ساتھ ساتھ مختلف تنظیمی کارکر میٹنگز کا اہتمام بھی ہوگا ، دورہ کا خاص مقصد قائد عوام جناب پرویز مشرف صاحب کے منشور اور نظریے کو پھیلاتے ہوِے کارکنان کو آئندہ انتخابات جنرل الیکشن 2023 کیلئے بھرپور تیار کرنا ہے -


Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Pakistan Muslim Leauge - APML posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share