SSP Investigation Keamari

SSP Investigation Keamari Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SSP Investigation Keamari, Government Organization, Baldia Complex, Baldia Town Karachi, Karachi.

21/03/2026
ایس ایس پی  انوسٹی گیشن مسرور احمد جتوئی کی عید الفطر کی مناسبت سے  شہداء پولیس کے گھر آمد.ایس پی انویسٹیگیشن کیماڑی نے ...
20/03/2026

ایس ایس پی انوسٹی گیشن مسرور احمد جتوئی کی عید الفطر کی مناسبت سے شہداء پولیس کے گھر آمد.

ایس پی انویسٹیگیشن کیماڑی نے شہید ہیڈ کانسٹیبل محمد آصف اور کانسٹیبل سعادت خان کے گھر پر ان کے اہل خانہ سے ملاقات کی.

ہیڈ کانسٹیبل محمد آصف سال 2009 میں جبکہ کانسٹیبل سعادت خان 2014 میں شہید ہوگئے تھے.

شہداء کی فیملی کو ایس پی انویسٹی گیشن کیماڑی اور سندھ پولیس کی طرف سے تحائف پیش کئے گئے۔

شہداء پولیس ہمارا فخر اور وقار ہیں اور ان کی قربانیوں کو کبھی رائیگاں نہیں جانے دیں گے، ایس پی انویسٹی گیشن کیماڑی

ایس ایس پی مسرور احمد جتوئی نے شہداء کی فیملیز کو یقین دہائی کرائی کہ محکمہ پولیس ہر مشکل گھڑی میں ان کے ساتھ کھڑا ہے اور ہر ممکن تعاون جاری رکھے گا۔

ایس ایس پی انوسٹی گیشن ڈسٹرکٹ کیماڑی مسرور احمد جتوئی کا دفتر اسٹاف کے ساتھ تعارفی اجلاس۔اجلاس میں دفتر انوسٹی گیشن ڈسٹر...
19/03/2026

ایس ایس پی انوسٹی گیشن ڈسٹرکٹ کیماڑی مسرور احمد جتوئی کا دفتر اسٹاف کے ساتھ تعارفی اجلاس۔

اجلاس میں دفتر انوسٹی گیشن ڈسٹرکٹ کیماڑی کے تمام اسٹاف نے شرکت کی۔

تعارفی اجلاس میں ایس ایس پی انوسٹی گیشن نے تمام اسٹاف سے بات چیت کی اور فرداً فرداً تمام برانچز میں کام کی نوعیت کی جانچ کے بعد رہنما ہدایات جاری کی۔

اس موقع پر ایس ایس پی مسرور احمد جتوئی نے واضح کیا کہ کسی بھی سائل کے لئے میرے دروازے کھلے ہیں اور سائل کو بنا کسی انتظار کے فوری طور پر مجھ سے ملوایا جائے۔

تمام اسٹاف ایمانداری سے اپنا کام کریں اور ڈسٹرکٹ میں تعینات تمام آفیشلز کی ویلفیئر اور سہولت کا خیال رکھا جائے۔

ایس ایس پی انوسٹی گیشن نے مزید ہدایات جاری کی کہ انتظامی امور کی انجام دہی میں کوئی غفلت نہ برتی جائے۔

SSP investigation Keamari Touheed Rehman Memon and Shahkar Ali Raza Director Program Cmw Arynews Youtube show https://ww...
08/01/2026

SSP investigation Keamari Touheed Rehman Memon and Shahkar Ali Raza Director Program Cmw Arynews
Youtube show https://www.youtube.com/

کراچی: کیماڑی انویسٹیگیشن پولیس کی کارروائی، ایس ایس پی کراچی: کم عمر مغوی طلباء کو بازیاب کروالیا گیا، توحید رحمان میمن...
17/10/2025

کراچی: کیماڑی انویسٹیگیشن پولیس کی کارروائی، ایس ایس پی
کراچی: کم عمر مغوی طلباء کو بازیاب کروالیا گیا، توحید رحمان میمن
کراچی: 15 سالہ مریم 8 اکتوبر کو لاپتہ ہوئی تھی، توحید میمن
کراچی: واقعہ کا مقدمہ تھانہ اتھاد ٹاؤن میں درج کیا گیا تھا، توحید میمن
کراچی: مقدمے میں نامزد ملزم کی لوکیشن حاصل کی گئی، توحید میمن
کراچی: چھاپے کے دوران مغوی کو بازیاب کروالیا گیا، توحید میمن
کراچی: اغواہ کار ملزم ریحان کو بھی گرفتار کرلیا گیا، توحید میمن
کراچی: ملزم نے دسویں جماعت کی طلباء کو شادی کا جھانسہ دیا تھا، توحید میمن
کراچی: ملزم 15 سالہ مریم کو بھیلا پھنسلا کر اپنے ساتھ لے گیا تھا، توحید میمن
کراچی: گرفتار ملزم سے مزید انٹیروگیشن کا عمل جاری ہے، ایس ایس پی کیماڑی

تفتیشی ٹیم تھانہ سائٹ اے کی تکنیکی بنیادوں پر کارروائیمغوی خاتون کو بازیاب کرکے ملزم کو گرفتارکر لیا۔ توحید رحمٰن میمن خ...
17/10/2025

تفتیشی ٹیم تھانہ سائٹ اے کی تکنیکی بنیادوں پر کارروائی

مغوی خاتون کو بازیاب کرکے ملزم کو گرفتارکر لیا۔ توحید رحمٰن میمن

خاتون 03 دن قبل اپنے گھر واقع میٹروول سے نکل کر لاپتہ ہوگئی تھی۔ توحید رحمٰن میمن

خاتون کے اغواء کا مقدمہ تھانہ سائٹ اے میں درج کیا گیا تھا۔ ایس ایس پی انوسٹی گیشن

تفتیشی ٹیم نے تکنیکی بنیادوں پر کاروائی کرتے ہوئے مغویہ نائلہ زوجہ سعد کو بحفاظت بازیاب کر کے ملزم عادل نواز ولد نور معاذ کو گرفتار کر لیا۔

کیس کو جدید تفتیشی طریقہ کار اور تکنیکی بنیادوں پر کارروائی کرتے ہوئے تین یوم میں حل کیا گیا۔

واقعے کے حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے۔

14/08/2025

Long Live Pakistan 💖🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

14/08/2025

تفتیشی ٹیم تھانہ اتحاد ٹاؤن کی کارروائی میں ملزمان میاں بیوی گرفتار

گرفتار ملزمان سید عاطف علی اور ثناء زوجہ عاطف علی کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 330/25 بجرم دفعہ 147/148/354/337ai ت پ درج ہے

ملزمان مدعیہ خاتون کی بہن اور بہنوئی ہے جن کے خلاف دیگر ساتھیوں کے ساتھ مل کر مدعیہ خاتون کو گھر میں شدید تشدد کرکے برہنہ کرنے کا الزام تھا۔

گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے جبکہ دیگر ساتھیوں کی تلاش جاری ہے۔

Address

Baldia Complex, Baldia Town Karachi
Karachi

Telephone

+922199330007

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SSP Investigation Keamari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to SSP Investigation Keamari:

Share