PST Media Cell

PST Media Cell Official Social Media Network of Pakistan Sunni Tehreek
(2)

02/06/2026

اہلسنت سے تعلق رکھنے والوں میں ہم کسی کو مخالف نہیں سمجھتے!!!
ہمارے مخالف گستاخان رسول ﷺ اور گستاخان صحابہ و اہل بیت ہیں
نائب سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاہد غوری بھائی کا پیغام

02/06/2026

عقائد و نظریات کے تحفظ کیلئے دوٹوک مؤقف۔
نائب سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاہد غوری بھائی




سودی نظام ملکی ترقی کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہےسربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی صاحب
02/06/2026

سودی نظام ملکی ترقی کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے
سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی صاحب

مزارات اولیاء اور مساجد اہلسنت کا تحفظ ہمارا منشور ہےمرکزی ترجمان پاکستان سنی تحریک فہیم الدین شیخ صاحب
02/06/2026

مزارات اولیاء اور مساجد اہلسنت کا تحفظ ہمارا منشور ہے
مرکزی ترجمان پاکستان سنی تحریک فہیم الدین شیخ صاحب

پاکستان سنی تحریک راولپنڈی کے زمہ داران کی اہم ملاقات پاکستان سنی تحریک ضلع راولپنڈی کے جنرل سیکرٹری علامہ قاسم محمود مو...
23/05/2026

پاکستان سنی تحریک راولپنڈی کے زمہ داران کی اہم ملاقات پاکستان سنی تحریک ضلع راولپنڈی کے جنرل سیکرٹری علامہ قاسم محمود موہڑوی ،ضلعی رہنما صدر اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن علامہ تنویر حسین قادری ،ضلعی رہنما پیر سید فاروق حیدر نقوی، تحصیل صدر راولپنڈی غلام حیدر عاجز رضوی،جنرل سیکرٹری ہاشم شیر قادرری،راولپنڈی سٹی رہنماء حافظ ہارون علی چشتی
پاکستان سنی تحریک ضلع راولپنڈی کے ذمہ داران کی ایک اہم اور خصوصی ملاقات ہوئی۔ اجلاس میں تنظیمی امور، مستقبل کے لائحہ عمل اور مقامی سطح پر تحریک کو مزید فعال بنانے کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کی گئی۔

ملاقات میں شریک معزز ذمہ داران:

علامہ قاسم محمود موہڑوی (جنرل سیکرٹری، پاکستان سنی تحریک ضلع راولپنڈی)

علامہ تنویر حسین قادری (ضلعی رہنما و صدر اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن راولپنڈی )

پیر سید فاروق حیدر نقوی (ضلعی رہنما، پاکستان سنی تحریک)

غلام حیدر عاجز رضوی (رہنما، تحصیل راولپنڈی)

ہاشم شیر قادری (جنرل سیکرٹری، تحصیل راولپنڈی)

حافظ ہارون علی چشتی (رہنما، راولپنڈی سٹی)

21/05/2026
پریس کانفرنسبمقام: مرکز اہلسنت انٹرنیشنل سیکریٹریٹ پاکستان سنی تحریک
20/05/2026

پریس کانفرنس
بمقام: مرکز اہلسنت انٹرنیشنل سیکریٹریٹ پاکستان سنی تحریک




ہنگامی اجلاسپاکستان سنی تحریک کراچی کے تمام ذمہ داران کا اہم ہنگامی اجلاسآج رات 08:30 بجے بمقام: مرکز اہلسنت انٹرنیشنل س...
20/05/2026

ہنگامی اجلاس
پاکستان سنی تحریک کراچی کے تمام ذمہ داران کا اہم ہنگامی اجلاس
آج رات 08:30 بجے
بمقام: مرکز اہلسنت انٹرنیشنل سیکریٹریٹ پاکستان سنی تحریک




الحمدللہ عزوجلاہلسنت کا پاور۔۔۔پاکستان سنی تحریک انٹرنیشنل سیکرٹریٹ کی کاوشوں سے مزارات کی کمیٹی کی جو متنازعہ سمری تھی ...
20/05/2026

الحمدللہ عزوجل
اہلسنت کا پاور۔۔۔

پاکستان سنی تحریک انٹرنیشنل سیکرٹریٹ کی کاوشوں سے مزارات کی کمیٹی کی جو متنازعہ سمری تھی وہ آج محکمہ اوقاف نے منسوخ کردی

اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لائے تو تحقیق کر لیا کرو..."(سورۃ الحجرات، آیت 6)یہی آیت خبر کی تصدیق ا...
19/05/2026

اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لائے تو تحقیق کر لیا کرو..."
(سورۃ الحجرات، آیت 6)
یہی آیت خبر کی تصدیق اور تحقیق کا اصول بیان کرتی ہے تاکہ غلط معلومات کی بنیاد پر کسی کو نقصان نہ پہنچے۔
اگر آپ خاص حدیث پوچھ رہے ہیں تو ایک متعلقہ حدیث کا مفہوم یہ بھی ہے:
"آدمی کے جھوٹا ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ وہ ہر سنی سنائی بات بیان کر دے۔"

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PST Media Cell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PST Media Cell:

Share

Category