PML-n Inam jadoon

PML-n Inam jadoon PML-N ke sheer

08/01/2024

Hazara culture day in UAE program arranged by friend good to see you 7 January 2024

Meeting with Akhtar Hussain  Jadoon at Jadoon house kemari  by Inam jadoon a long the team of PS-111,  Discussed About E...
05/01/2024

Meeting with Akhtar Hussain Jadoon at Jadoon house kemari by Inam jadoon a long the team of PS-111, Discussed About Elections in karachi, kemari and specially About NA-243 .

03/01/2024

سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر سرتاج عزیز کی وفات پر رنج و غم اور افسوس کا اظہار

سرتاج عزیز صاحب کی وفات پر دلی دکھ اور رنج ہے۔

وہ محمد نواز شریف کے قریبی اور بااعتماد ساتھی تھے۔

سرتاج عزیز صاحب نے تمام عمر قیادت، جماعت اور نظریہ کے ساتھ اٹوٹ وابستگی نبھائی۔

وہ ایک محب وطن، سچے و کھرے پاکستانی اور نہایت شریف انسان تھے۔

وہ اپنی ذات میں ایک ادارہ تھے۔

خزانہ اور معاشی محاذوں پر نہایت قابل قدر خدمات انجام دیں۔

فاٹا اصلاحات، معاشی، زرعی اور آبی پالیسیوں سمیت گورننس کے مختلف شعبوں میں انہوں نے خلوص اور دیانت سے ملک وقوم کی خدمت کی۔

ملکی معیشت کو نئی جہتوں سے متعارف کرایا جس سے معیشت کو استحکام اور عوام کو ریلیف ملا۔

جس شعبے کی ذمہ داری انہیں ملی، انہوں نے اخلاص و محنت کے جذبے سے اس میں قومی خدمات انجام دیں۔

سرتاج عزیز نے پوری عمر پاکستان کی تعمیر وترقی میں صرف کی

ان کی کمی کبھی پوری نہیں ہوسکے گی۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور اہل خانہ کو صبر دے۔ آمین

Shabaz Sharif 's vision is clear , inshallah we win and we will do for a city for our  Beautiful country Pakistan.
03/01/2024

Shabaz Sharif 's vision is clear , inshallah we win and we will do for a city for our Beautiful country Pakistan.

31/12/2023

Aele Watan ko new Year 2024 ki bohut bohut mubarik bad
Inam Jadoon

31/12/2023

Meeting of All Wing Pakistan Muslim league N in NA242

31/12/2023

Meeting at Pakistan Muslim league N House

29/12/2023

Shahbaz sharif sahab speakes At MQM Bahdrabad.

Moral words

‏ترقی، خوشحالی، روزگار اور بہتر مستقبل کیلئے پاکستان کی باشعور عوام 8 فروری کے روز مسلم لیگ (ن) کو ووٹ دے کر کامیاب کرکے...
29/12/2023

‏ترقی، خوشحالی، روزگار اور بہتر مستقبل کیلئے پاکستان کی باشعور عوام 8 فروری کے روز مسلم لیگ (ن) کو ووٹ دے کر کامیاب کرکے پاکستان کو دوبارہ امن، ترقی یافتہ اور خوشحال ملک بنائیں گے۔

29/12/2023

Janab Miya Shahbaz sharif sahab ko Karachi ane per well come karte hai
new people ko Muslim league N me shamoliat per mubarik bad dete hain

Pakistan zindabad
Pakistan Muslim league N zindabad
Manjanib Inam jadoon Pakistan Muslim league N. Karachi kemari.

29/12/2023

President PMLN Shehbaz Sharif arrived in Karachi on a 2-day visit.

کراچی: صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نجی ہوٹل میں کارکنان سے خطاب کررہے ہیں، اس موقع پر خواجہ سعد رفیق ، مریم اورن...
29/12/2023

کراچی: صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نجی ہوٹل میں کارکنان سے خطاب کررہے ہیں،
اس موقع پر خواجہ سعد رفیق ، مریم اورنگزیب ، ایاز صادق، بشیر میمن، کھیل داس کوہستانی، ڈاکٹر درشن لال، محمد زبیر، علی اکبر گجر ، ناصرالدین محمود ، خواجہ شعیب ، نہال ہاشمی، و دیگر رہنما بھی موجود تھے،

Address

Sindh
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PML-n Inam jadoon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share