Heroes Of Pakistan Police

Heroes Of Pakistan Police Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Heroes Of Pakistan Police, Government Organization, Karachi.

An Anti-Terrorists Force which provides us security.Because of them we are able to Fight with the terrorism.Long Live Pakistan Police,Long Live Pakistan.Thanks For Joining this page.Pakistan Police

08/12/2020

شہید کانسٹیبل عامر کی ننھی پری کے پیغام پر سی پی او سہیل چوہدری کی ان کے گھر آمد

ملزمان کو پکڑنے کیلئے بیٹی کی جان اور عزت خطرے میں ڈالنے والا فرض شناس اہلکار کو سلام
13/11/2020

ملزمان کو پکڑنے کیلئے بیٹی کی جان اور عزت خطرے میں ڈالنے والا فرض شناس اہلکار کو سلام

تین دن ہوئے ہیں نیند نہیں کیجب سے یہ معاملہ ہوا سونے کے باوجود نیند نہیں آرہی تھیتہیہ کر رکھا تھا کہ جب تک میں ریپ زدہ ا...
13/11/2020

تین دن ہوئے ہیں نیند نہیں کی

جب سے یہ معاملہ ہوا سونے کے باوجود نیند نہیں آرہی تھی

تہیہ کر رکھا تھا کہ جب تک میں ریپ زدہ اپنی بچی علیشہ کو انصاف نہیں دوں گا تب تک مجھے نیند نہیں کرنی

ایس ایس پی ضلع کشمور جناب امجد صاحب شیخ

22/03/2020
کراچی: سابق کراچی پولیس چیف شاہد حیات کی میت ابھی نجی اسپتال کے سرد خانے میں رکھی جائے گیکراچی: کراچی پولیس چیف غلام نبی...
15/10/2019

کراچی: سابق کراچی پولیس چیف شاہد حیات کی میت ابھی نجی اسپتال کے سرد خانے میں رکھی جائے گی

کراچی: کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن کا شاہد حیات کے انتقال پر افسوس کا اظہار

کراچی: سابق کراچی پولیس چیف شاہد حیات کی نمازہ جنازہ کل گارڈن پولیس ہیڈ کوارٹر میں ادا کی جائے گی

کراچی : نمازہ جنازہ کے بعد میت انکے آبائی گاوں ڈی آئی خان روانہ کی جائے گی ، پولیس چیف غلام نبی میمن

کراچی: شاہد حیات کی وفات پر آئی جی سندھ ڈاکٹر سید کلیم امام کا دکھ اور افسوس کا اظہار

کراچی: محکمہ پولیس کے لیے شاہد حیات کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا

کراچی: شاہد حیات جوائینٹ ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جینس بیورو تعنیات تھے

موٹروے پر حادثے کے نتیجے میں ڈی آئی جی کامران یوسف  خالق حقیقی سے جا ملے ۔تفصیلات کے مطابق صبح تقریبا ساڑھے پانچ بجے لاہ...
13/07/2019

موٹروے پر حادثے کے نتیجے میں ڈی آئی جی کامران یوسف خالق حقیقی سے جا ملے ۔
تفصیلات کے مطابق صبح تقریبا ساڑھے پانچ بجے لاہور سے اسلام آباد کی جانب جاتے ہوئے ڈی آئی جی کامران یوسف اور ان کے ساتھ اشعر اسحاق نامی شخص موجود تھا ،
سیال موڑ کے قریب ایک ٹرالر سے حادثے کے نتیجے میں خالق حقیقی سے جا ملے
بظاہر حادثے کی وجہ بریک فیل ہو جانا ہے تاہم تفتیش جاری ہے حتمی نتیجہ تفتیش مکمل ہونے کے بعد ہی پتہ چل سکتا ہے ۔
ڈی آئی جی کامران یوسف
AIG (R&D) Punjab کے فرائض انجام دے رہے تھے
وہ خود ڈرائیو کرتے ہوئے Vego LES 1690 میں اسلام آباد کی جانب سفر کر رہے تھے کہ ایک ٹرالر کو ہٹ کرنے کی وجہ سے حادثہ پیش آیا
حادثے کے نتیجے میں عشر موقع پر ہی دم توڑ گیا جبکہ ڈی آئی جی کامران یوسف کو شدید زخمی حالت میں THQ کوٹمومن منتقل کیا گیا لیکن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وہ خالق حقیقی سے جا ملے
ٹرالر موقع سے فرار ہوگیا جس کی ناکا بندی کروا دی گئی ہے اور تلاش جاری ہے
ترجمان موٹروے پولیس

14/02/2017
I appeal to every one to please pray for early recovery of Shahid Hayat Sahab....
31/10/2016

I appeal to every one to please pray for early recovery of Shahid Hayat Sahab....

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Heroes Of Pakistan Police posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share