15/11/2025
عوامی خدمت کا جذبہ — اختیارات نہیں!
15 نومبر بروز ہفتہ
پاکستان پیپلز پارٹی یو سی 03 کے سابق ٹکٹ ہولڈر چیئرمین جہانزیب ناصر شہنشاہی عوامی مسائل کے حل کے لیے ہمیشہ میدانِ عمل میں موجود سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے تعاون سے علاقے میں عوامی شکایات کے فوری ازالے کے لیے خود گراؤنڈ پر موجود رہے۔
یہی ہے پیپلز پارٹی کا مشن —
خدمت سب سے پہلے، سیاست بعد میں۔
゚viralシalシ