Media Cell PMLN NA 230

Media Cell PMLN NA 230 TEAM 𝐒𝐇𝐔𝐉𝐑𝐀❤️

5 اگست یوم اســـــــــتحصال کــــــــــــــشمیرآج سے کچھ سال قبل 5 اگست کو بھارت نے آرٹیکل 370 اور 35A ختم کر کے کشمیریو...
05/08/2026

5 اگست یوم اســـــــــتحصال کــــــــــــــشمیر

آج سے کچھ سال قبل 5 اگست کو بھارت نے آرٹیکل 370 اور 35A ختم کر کے کشمیریوں کی شناخت پر شب خون مارا تھا۔

مسلم لیگ ہاؤس کراچی:چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ سندھ عبدالرزاق شجرہ صاحب سے مسلم لیگ ہاؤس کارساز میں دوست...
05/08/2026

مسلم لیگ ہاؤس کراچی:

چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ سندھ عبدالرزاق شجرہ صاحب سے مسلم لیگ ہاؤس کارساز میں دوستوں کی ملاقات ہوئی۔

ملاقات کے دوران یوتھ ونگ کے تنظیمی امور، جاری سرگرمیوں اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر علی حسین شاہ، ریحان بھائی، اسلام زادہ مشوانی، میر فیضیاب اور دیگر ساتھی بھی موجود تھے۔ شرکاء نے پارٹی کو مزید مضبوط اور فعال بنانے کے لیے نوجوانوں کے کردار اور تنظیمی فعالیت پر گفتگو کی۔

مسلم لیگ ہاؤس کراچی:چیف آرگنائزر یوتھ ونگ مسلم لیگ (ن) سندھ عبدالرزاق شجرہ سے گل شیر، عبدالکریم اور سردار حسین کی ملاقات...
05/08/2026

مسلم لیگ ہاؤس کراچی:

چیف آرگنائزر یوتھ ونگ مسلم لیگ (ن) سندھ عبدالرزاق شجرہ سے گل شیر، عبدالکریم اور سردار حسین کی ملاقات ۔

عبدالرزاق شجرہ صاحب کو چیف آرگنائزر یوتھ ونگ منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

اس موقع پر پارٹی رہنماؤں، ورکرز اور دیگر احباب موجود تھے۔

مسلم لیگ ہاؤس کراچی:چیف آرگنائزر یوتھ ونگ مسلم لیگ (ن) سندھ عبدالرزاق شجرہ سے ملک ثاقب، نوید گجر اور سہراب رستم کی ملاقا...
05/08/2026

مسلم لیگ ہاؤس کراچی:

چیف آرگنائزر یوتھ ونگ مسلم لیگ (ن) سندھ عبدالرزاق شجرہ سے ملک ثاقب، نوید گجر اور سہراب رستم کی ملاقات ۔

عبدالرزاق شجرہ صاحب کو چیف آرگنائزر یوتھ ونگ منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

اس موقع پر پارٹی رہنماؤں، ورکرز اور دیگر احباب موجود تھے۔

05/08/2026

بےشک! نماز ہی ہے۔
یہی دل کا سکون، روح کی راحت اور مومن کی کامیابی کا راستہ ہے۔ 🤲

05/08/2026

4 اگست یوم شہداء پولیس!شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔وطن کے بہادر سپوتوں اور شہداء کو سلام۔وطن کے بہادر محافظوں، ج...
04/08/2026

4 اگست یوم شہداء پولیس!

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

وطن کے بہادر سپوتوں اور شہداء کو سلام۔

وطن کے بہادر محافظوں، جرات مند جوانوں کو خراج تحسین۔

کراچی ۲آگسٹ وزیر مملکت مذہبی امور بین المذاہب ہم آہنگی۔ کھیئل داس کوھستانی ترجمان گورنر سندھ خرم عباس بھٹی ،چیف آرگنائزر...
03/08/2026

کراچی
۲آگسٹ
وزیر مملکت مذہبی امور بین المذاہب ہم آہنگی۔ کھیئل داس کوھستانی ترجمان گورنر سندھ خرم عباس بھٹی ،چیف آرگنائزر یوتھ ونگ سندھ رزاق شجرہ بابر انور کے ہمراہ الحاج آفریدی ھائوس آمد

وزیر مملکت کھیئل داس کوھستانی نے خرم عباس بھٹی ،رزاق شجرہ ،بابر انور کے ہمراہ شھید سینیٹر تاج آفریدی مرحوم کی فاتحہ ان کے بھتیجے مسلم لیگ ن کے رہنما بلاول آفریدی سے تعزیت اور اظہار افسوس کیا



Address

Malir
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Media Cell PMLN NA 230 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share