S Online Food

S Online Food We are giving you best videos related about trending vlogs, entertainment, traveling, food and routi

06/09/2023

Assalam o alaikum
Weekly new videos coming be ready all

It's time to take this big bang burger
24/11/2020

It's time to take this big bang burger

RoshKhao pio esh kro
24/11/2020

Rosh

Khao pio esh kro

19/06/2020

دیکھتی آنکھوں، سنتے کانوںنیلام گھر پروگرام کا برسوں پہلے آغاز ہوا تو طارق عزیز شروعات کچھ اس طرح کرتے تھے کہ ’تمام دیک...
18/06/2020

دیکھتی آنکھوں، سنتے کانوں
نیلام گھر پروگرام کا برسوں پہلے آغاز ہوا تو طارق عزیز شروعات کچھ اس طرح کرتے تھے کہ ’تمام دیکھنے والوں کو طارق عزیز کا سلام پہنچے‘۔
کہتے ہیں ایک بار مجھے ایک پرستار کا خط موصول ہوا جس نے شکوہ کیا تھا کہ میں تو دونوں آنکھوں سے نابینا ہوں۔ آپ اپنے پروگرام کی ابتداء میں مجھے سلام کیوں نہیں کرتے؟
کہنے لگے اس کے بعد میں نے ان جملوں کو تبدیل کیا اور یہ کہنا شروع کیا۔۔۔
’دیکھتی آنکھوں سنتے کانوں کو طارق عزیز کا سلام پہنچے‘۔

14/06/2020

پہلے ماسک اور سینیٹائزر بلیک کیا.
پھر کلوروکوئین ٹیبلٹ کی ڈبی 3000 کی ہوئی.
پھر سنامکی 200 روپے سے 2400 روپے کلو ہوئی.
پھر ایک انجکشن بارے پتا چلا کہ کورونا کےلیے مفید ہے تو اس کی قیمت 3 سے 6 لاکھ پہ پہنچ گئی.
پھر پلازمہ جو مفت ڈونیٹ کیا جاتا ہے اسے لاکھوں روپے میں بیچا جانے لگا.
پھر پتہ چلا کہ پرائیویٹ سکولز کو N95 ماسک اور ٹمپریچر گن لینا لازم ہے تو 800 والی گن مارکیٹ میں 22000 روپے میں بکنے لگی.
کبھی آٹا اور چینی کی زخیرہ اندوزی تو کبھی پٹرول بلیک.
کبھی کوئی بے ایمانی تو کبھی کوئی بے ایمانی.

اسلام کے ہم ٹھیکیدار
کفر اور دائرہ اسلام سے خارجیت کے فتوے ہم دینے والے
اسلام کے نام پر لوگوں کو تکالیف ہم دینے والے
اور مذکورہ بالا حرکتیں بھی ہماری.
اللہ کے عذاب کو سامنے دیکھ کر بھی ہم بے ایمانی اور بے غیرتی سے باز نہیں آرہے.
اللہ کے ساتھ کھلی جنگ کرنیوالی (نعوذ باللہ) اس قوم سے اب اللہ ہی پوچھے گا.
اخلاقیات اور اعلیٰ اقدار کا بھاشن دینے والے پاکستانیو خدا کا خوف کرو اور انسان بن جاؤ. Copied

     ***de
14/06/2020

***de

13/06/2020

12/06/2020

Address

Street 1
Karachi
74900

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when S Online Food posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share