IK Victory

IK Victory pakistan

20/12/2023

اسلام آباد پولیس کا بلوچ لاپتہ افراد کے خواتین لانگ مارچ پر لاٹھی چارج

سردی میں بلوچ نوجوانوں پر واٹر کین اور آنسو گیس کا استعمال
کئی نوجوان بے ہوش

اسلام آباد پریس کلب کے باہر بلوچ طلبا اور سیاسی کارکنوں پر پولیس کا لاٹھی چارج

اسلام آبا د ، پولیس نے طلبا پر واٹر کینن کا استعمال بھی کیا ، متعدد گرفتار

اسلام اباد ، طلبا بلوچ یکجہتی کمیٹی لانگ مارچ کو ٹول پلازے کے مقام پر روکنے کیخلاف احتجاج کررہے ہیں

اسلام اباد، بلوچ یکجہتی کمیٹی لانگ مارچ کے شرکا کئی گھنٹوں سے اسلام آباد ٹول پلازے کے قریب موجود


اسلام آباد ، پولیس اور انتظامیہ مارچ کے شرکا کو شہر میں داخل ہونے سے روک رہی ہے

تصویر ماشاءاللّٰہToday Best Photo 31-une-2023.💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌            Actres  # jamilanagudu with   and  also know...
09/12/2023

تصویر ماشاءاللّٰہ
Today Best Photo 31-une-2023.
💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

😍💋❤    
01/12/2023

😍💋❤














یہ وہ در ہے جہاں دل نہیں توڑے جاتے بس انہیں جانا انہیں مانا نہ رکھا غیر سے کام للّٰه الحمد میں دنیا سے مسلمان گیا❤صلّی ا...
23/11/2023

یہ وہ در ہے جہاں دل نہیں توڑے جاتے
بس انہیں جانا انہیں مانا نہ رکھا غیر سے کام
للّٰه الحمد میں دنیا سے مسلمان گیا
❤صلّی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم❤
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️




20/10/2023

Program to warh gya

عمران خان کی ضرورت صرف پاکستان کو نہیں بلکہ دنیا کے ہر اس حصے کو ہے جہاں مظلوم ظالم کے ظلم کا شکار ہے،کیونکہ عمران خان ن...
11/10/2023

عمران خان کی ضرورت صرف پاکستان کو نہیں بلکہ دنیا کے ہر اس حصے کو ہے جہاں مظلوم ظالم کے ظلم کا شکار ہے،کیونکہ عمران خان نے ہمیشہ ظلم کے خلاف آواز بلند کی یہی وجہ ہے کہ آج فلسطین کی عوام کو عمران خان کے دو ٹوک موقف کی ضرورت ہے۔
پوری قوم کی اپیل ہے کہ چیئرمین عمران خان کو فل فور رہا کیا جائے۔
Bakhzada Bajauray Highlight Pti Tigers

سیرینا خان صدر سندھ وومن ونگ کی جانب سے پرنور محفل میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کا آغاز ۔جس میں سندھ اور کراچی سے خوا...
11/10/2023

سیرینا خان صدر سندھ وومن ونگ کی جانب سے پرنور محفل میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کا آغاز ۔جس میں سندھ اور کراچی سے خواتین کی بہت بڑی تعداد جوق در جوق پہنچنا شروع
سندھ کی صدر سرینا عدنان نے جنرل سیکریٹری سندھ کنول اعجاز اور سینیر نائب صدر سندھ انیسہ صدیقی کا بھرپور استقبال کیا

کاش مجھ کو بھی مدینے میں بلایا جائےمیرے دل کا بھی یہ ارمان مٹایا جائساری آفات سے بچنے کا یہی نسخہ ہےاپنے سینے میں مدینے ...
04/10/2023

کاش مجھ کو بھی مدینے میں بلایا جائے
میرے دل کا بھی یہ ارمان مٹایا جائ
ساری آفات سے بچنے کا یہی نسخہ ہے
اپنے سینے میں مدینے کو بسایا جائے
جب بھی ہو تیرا گزر باد صباء طیبہ سے
کہنا آصی کو بھی دیدار کرایا جائے
ہے یہ عاصم بھی تیرے در کا ثناخواں آقاء
روز محشر اسے کملی میں چھپایا جائے ❤

حضورصَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️
⁦❤ 💕❤



اللہ آپ کو سلامت رکھے پاکستانی قوم کو جو شعور آپ نے دیا جو عوام کی آنکھیں آپ نے کھول کر رکھ دی ہیں اب یہ نوجوان کسی ہیرا...
04/10/2023

اللہ آپ کو سلامت رکھے پاکستانی قوم کو جو شعور آپ نے دیا جو عوام کی آنکھیں آپ نے کھول کر رکھ دی ہیں اب یہ نوجوان کسی ہیرا پھیری مطالعہ پاکستان والی انفارمیشن پر یقین نہیں کرتے ۔۔ ویل ڈن عمران خان

‎صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♡‎مجھے عشق ہے محمدﷺ سے🥀🍃💕🤍💕🌿✨️                                                      ...
30/09/2023

‎صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♡

‎مجھے عشق ہے محمدﷺ سے
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️





18/09/2023

‏قیامت آسکتی ہے
زمین پھٹ سکتی ہے
آسمان گرسکتا ہے. مگر میرے نبیؐ کے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا😘🌷😘

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IK Victory posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share