Chand Tara

Directions Contact the organization

Chand Tara Chand Tara News brings you the latest national, local and international news, current affairs, breaking updates, public issues and important events.

Stay informed with accurate, timely and reliable news

04/10/2026

پب جی کا ٹاسک سچ سمجھ کر حقیقت میں بینک لوڈ لیا

28/09/2026

بلوچستان میں دہشت گرد کیسے داخل ہوتے ہیں

سیکورٹی فورسسز نے ایک سپیشل گاڑی پکڑ لی

28/09/2026

پاکستان میں کوئ ایک شہر بتا دے جہاں کی پولیس کرپٹ اور رشوت خور نہ ہو ؟؟

28/09/2026

بھارتی پنجاب LPU یونیورسٹی کے مناظر جب بھارتی ایئر فورس کے آفیسرز گرلز ہاسٹل میں لڑکیوں کا ریپ کرنے کے ارادے سے داخل ہوئے

28/09/2026

راولپنڈی مری روڈ ۔ لگژری گاڑی ڈرائیور کی ہٹ دھرمی ۔۔ موٹر سائیکل سوار کی زندگی خطرے میں ڈال دی ۔۔ موٹر سائیکل سوار بزد کے گاڑی روکو مگر گاڑی ڈرائیور موٹر سائیکل کو گھسیٹتے ہوئے ساتھ لے جا رہا اور موٹر سائیکل سوار چلتی گاڑی کے بونٹ پر بیٹھ کو مقابلہ کر رہا ہے؟۔۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے اہم شاہراہ مری روڈ پر کہاں ہے ٹریفک پولیس؟
راولپنڈی پولیس کو معاملے کا نوٹس لینا چاہیے۔

28/09/2026

یہ جرگہ کسی قبائلی علاقے کا نہیں بلکہ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک گیارہ میں بینظیر بستی میں ہورہا ہے، اور یہ جرگہ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے انسپیکٹر محمد ہاشم نامی شخص کی سرپئنچی میں ہورہا، لوگوں کے آپسی گھریلو تنازعہ پر لاکھوں روپے جرمانے عائد کررہا ہے جو کہ ملکی قانون کی دھجیاں بکھیرنے کے مترادف ہے ، پاکستان کے آئین اور مروجہ قوانین کے تحت متوازی عدالتی نظام یا غیر قانونی جرگے قائم کرنا، فیصلے سنانا اور جرمانے عائد کرنا سراسر غیر قانونی ہے۔ ایسے عمل کے خلاف حکومت سندھ اور محکمہ ایکسائز کے وزیر نوٹس لیکر فوری کاروائی عمل میں لائی جائے تاکہ اس طرح کے جرگوں کی قانون شکنی ہو۔۔۔

20/09/2026

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chand Tara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Chand Tara:

Shortcuts

Share