Korangi Crane Party.

Korangi Crane Party. Islam Awam or Pakistan.

*السلام علیکم!*پیپلز پارٹی کی جانب سے ایک بار پھر آفیشلی گستاخ رسول ﷺ ملعون سلمان تاثیر کے حق میں پوسٹ کی گئی ہے😡⚔️😡
04/01/2025

*السلام علیکم!*

پیپلز پارٹی کی جانب سے ایک بار پھر آفیشلی گستاخ رسول ﷺ ملعون سلمان تاثیر کے حق میں پوسٹ کی گئی ہے😡⚔️😡

03/01/2025

4 جنوری یوم جرأت و بھادری شھید
مـ۔۔مـ۔تـاز حـسـ۔۔ین قـادری

تمام زمہ داران ، کارکنان اور احباب کو KHR کالج آف سائنس ٹیکنالوجی اینڈ ریسرچ کی افتتاحی تقریب پر صبح 11 بجے دعوت عام ہے ...
03/01/2025

تمام زمہ داران ، کارکنان اور احباب کو KHR کالج آف سائنس ٹیکنالوجی اینڈ ریسرچ کی افتتاحی تقریب پر صبح 11 بجے دعوت عام ہے

Location:
`KHR College, 185 A Block Sabzazar Near Shah Freed Chok Lahore

02/01/2025

ہر یوسی میں اور ہر پی پی کے کم از کم پانچ زمہ داران سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ بھرتی ہونے چاہیے۔جو بہترین انداز سے سوشل میڈیا اکاونٹس چلانا جانتے ہوں!

وقت کی شدید ضرورت

01/01/2025

👈30 روپے لیکر ایک طالب علم📚📖🖋️لاہور آیا, پر جب وقت آخر رخصت ہونے لگا تب لاہور کی گلیاں اور میدان مینار پاکستان کی جگہ تنگ پڑ گئی 💔❤️

31/12/2024

اھل پاکستان نئے عیسوی سال کا آغاذ اس عزم کے ساتھ کریں کہ مملکت خداداد پاکستان میں اسلامی نظام کے قیام کے لئے جدوجہد کریں گے۔ انشاءاللہ

اہلِسنت  کا ہے  بیڑا  پار  اصحابِ  حضورﷺنجم ہیں اور ناٶ ہے عترت رسول اللہﷺ کی
28/12/2024

اہلِسنت کا ہے بیڑا پار اصحابِ حضورﷺ
نجم ہیں اور ناٶ ہے عترت رسول اللہﷺ کی

25/12/2024

‼️کرسمس ڈے كا معنى وحكم

عیسائیوں کا بڑا دن حضرت سیدنا عیسٰی علی نبینا وعلیه السلام کی ولادت کا دن 25 دسمبر عید نصاریٰ کہلاتا ہے
مسلمانوں کا کرسمس ڈے کی رسومات میں شرکت کرنا عیسائیوں کو مبارک باد دینا وغیرہ ناجائز و حرام ہے بلکہ بعض صورتوں میں بندہ حد کفر کو پہنچ جاتا ہے

*24دسمبر مہاجر کلچر ڈے*
24/12/2024

*24دسمبر مہاجر کلچر ڈے*

وفا شعار ہیں ، سینہ سپر مہاجر ہیں دلیل یہ ہے کہ خیر البشر ﷺ مہاجر ہیں  ♥️
23/12/2024

وفا شعار ہیں ، سینہ سپر مہاجر ہیں
دلیل یہ ہے کہ خیر البشر ﷺ مہاجر ہیں

♥️

مفتی منیب الرحمان صاحب اور احمد شاہ بخاری کے خلاف باتیں کرنے والے ذرا یہ دیکھ کر بتائیں کہ کچھ وقت ایسا آتا ہے بڑوں کو ہ...
22/12/2024

مفتی منیب الرحمان صاحب اور احمد شاہ بخاری کے خلاف باتیں کرنے والے ذرا یہ دیکھ کر بتائیں کہ کچھ وقت ایسا آتا ہے بڑوں کو ہر کسی کے ساتھ بیٹھنا پڑتا ہے.

22/12/2024

کرین پارٹی پر ہر بھونکنے والا سن لے ایسی پارٹی پاکستان میں نہ پہلے تھی نہ ہی بن سکے گی بس ملنگوں آپس میں چٹان کی طرح جڑے رہو.

Address

District Korangi
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Korangi Crane Party. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share