06/01/2024
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع وسطی لیڈیز ونگ
مورخہ 6 جنوری بروز ہفتہ حلقہ این اے 247 میں جنرل الیکشن 2024 کے حوالے سے ایک اہم میٹنگ کا انعقاد بمقام پی ایس 123 راجپوت گراؤنڈ میں کل 3:00 بجے سپہر منعقد کی جا رہی ہے اس میٹنگ میں کوارڈینیٹر لیڈیز ونگ محترمہ ثوبیہ عامر اور امیدوار صوبائی 123 جناب وسیم قریشی اور قومی اسمبلی این اے 247 شیخ معاز فیروز بھی شرکت کریں گے ۔ تمام جیالیوں باجیوں سے بھرپور شرکت کی التماس ہے ۔
جاری کردہ ۔
فریدہ اسلم
صدر این اے 247 لیڈیز ونگ
Dr. Asim Hussain