Muhibban-e-Karachi

Muhibban-e-Karachi Muhibban-e-Karachi is a organization dedicated to giving Karachi lovers the chance to make a difference, awaken their souls, and find deep fulfillment.

It strives to uplift Karachiites, share vital information, and support people from all walks of life.

🌙 12 ربیع الاول — رحمتوں بھرا دن 🌙صدیوں سے دل جس نام پر جھومتے ہیں،وہ نام محمد ﷺ ہے۔ 🤍آپ ﷺ کی تشریف آوری نے انسانیت کو م...
26/08/2026

🌙 12 ربیع الاول — رحمتوں بھرا دن 🌙

صدیوں سے دل جس نام پر جھومتے ہیں،
وہ نام محمد ﷺ ہے۔ 🤍

آپ ﷺ کی تشریف آوری نے انسانیت کو محبت، اخوت، عدل اور حسنِ اخلاق کا درس دیا۔
آئیے اس بابرکت دن پر اپنی زندگیوں میں نبی کریم ﷺ کی تعلیمات کو اپنانے اور دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کا عہد کریں۔

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ۝

"اور ہم نے آپ ﷺ کے لیے آپ کا ذکر بلند کر دیا۔"
(سورۃ الشرح: 4)

Muhibban-e-Karachi Social Organization Pakistan کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو 12 ربیع الاول کی دلی مبارکباد۔

🤍 صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

#محمدﷺ

محبان کراچی سوشل آرگنائزیشن (ڈسٹرکٹ سینٹرل)اور نومیز ٹیم کے اشتراک سے نارتھ ناظم آباد بلاک این گرین ہاؤس بطحه مسجد کے قر...
17/08/2026

محبان کراچی سوشل آرگنائزیشن (ڈسٹرکٹ سینٹرل)اور نومیز ٹیم کے اشتراک سے نارتھ ناظم آباد بلاک این گرین ہاؤس بطحه مسجد کے قریب یوم پاکستان کے 14 اگست 2026 پاکستان کے79 واں جشن آزادی کے موقع پر بچوں کے لیے ایک بہترین پروگرام سجایا گیا جس میں محبان کراچی سوشل آرگنائزیشن (ڈسٹرکٹ سینٹرل) کے چیئرمین ندیم انوار صاحب٫ ,ایم این اے فرحان چشتی بھائ اور ایم پی اے عبدالوسیم بھائ,٫ پی ایم اے کے ڈاکٹر خالد اور دیگر سیاسی و مذہبی عہدے داروں نے اس میں شرکت کی اور بچوں کو ان کی صلاحیت پر کیش , گفٹ و سند سے بھی نوازا گیا ۔

انفارمیشن ڈیسک
محبان کراچی سوشل آرگنائزیشن پاکستان (ڈسٹرکٹ سینٹرل)

15/08/2026

یومِ آزادی پاکستان 14 اگست

محبانِ کراچی کے چیئرمین حافظ محمد ارشد رفیق نے یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر شجرکاری اور پھول لگانے کی مہم میں حصہ لے کر وطنِ عزیز سے محبت، امن اور سرسبز پاکستان کا خوبصورت پیغام دیا۔

آزادی کا حقیقی جشن صرف قومی پرچم لہرانے تک محدود نہیں، بلکہ اپنے وطن کو سرسبز، صاف ستھرا اور خوبصورت بنانے میں بھی ہے۔ ایک پودا لگانا دراصل آنے والی نسلوں کے لیے زندگی، امید اور خوشحالی کا تحفہ ہے۔

آئیں اس یومِ آزادی پر عہد کریں کہ ہم سب مل کر ایک سرسبز، پُرامن اور خوشحال پاکستان کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کریں۔

پاکستان زندہ باد!

15/08/2026

14 اگست 2026 مبارک!
یہ سبز ہلالی پرچم ہزاروں قربانیوں کی نشانی ہے۔
آج عہد کریں کہ اس کی عزت اور پاکستان کی ترقی کے لیے جان بھی حاضر ہے۔
اللہ میرے وطن کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے۔ آمین
پاکستان زندہ باد 🇵🇰

انفارمیشن سیکریٹری
معیز بلخی
محبان کراچی سوشل آرگنائزیشن پاکستان (ڈسٹرکٹ کورنگی)

محبان کراچی سوشل آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری اور ڈسٹرکٹ کورنگی کے چیئرمین محمد حسن خان صاحب, انفارمیشن سیک...
14/08/2026

محبان کراچی سوشل آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری اور ڈسٹرکٹ کورنگی کے چیئرمین محمد حسن خان صاحب, انفارمیشن سیکریٹری معیز بلخی, میڈیا کوآرڈینیٹر دانیال خان اور ڈسٹرکٹ کے ممبران کے ہمراہ "ملک بریانی اینڈ کیٹرنگ" کے اونر "فہد ملک" کو عمرہ کی ادائیگی کی مبارکباد دی اور بعد ازاں پاکستان کی 79 واں جشن آزادی پر قومی ترانہ اور کیک کٹنگ کی گئی جس میں ممبران نے مل کر آزادی کا جشن منایا اللّٰہ پاک سے دعا ہے کہ ہمارے ملک کو امن و سلامتی کا گہوارہ بنائے آمین 🤲

انفارمیشن سیکریٹری
معیز بلخی
محبان کراچی سوشل آرگنائزیشن پاکستان ( ڈسٹرکٹ کورنگی)

14 اگست ہمیں اپنے وطنِ عزیز پاکستان کی آزادی، قربانیوں اور قومی یکجہتی کی یاد دلاتا ہے۔ 🇵🇰آئیں عہد کریں کہ ہم پاکستان کی...
14/08/2026

14 اگست ہمیں اپنے وطنِ عزیز پاکستان کی آزادی، قربانیوں اور قومی یکجہتی کی یاد دلاتا ہے۔ 🇵🇰
آئیں عہد کریں کہ ہم پاکستان کی ترقی، خوشحالی، امن اور استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔

💚 جشنِ آزادی مبارک! پاکستان زندہ باد! 🇵🇰

پاکستان ہماری شان، ہماری پہچانمحبانِ کراچی سوشل آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے تمام اہلِ وطن کو 14 اگست، یومِ آزادی کی دل...
14/08/2026

پاکستان ہماری شان، ہماری پہچان

محبانِ کراچی سوشل آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے تمام اہلِ وطن کو 14 اگست، یومِ آزادی کی دلی مبارکباد۔

یہ آزادی ہمیں قربانیوں کے بعد ملی ہے، اس لیے اس کی قدر کرنا اور اپنے وطن کی تعمیر و ترقی میں مثبت کردار ادا کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ آئیے عہد کریں کہ اتحاد، خدمت، اخلاص اور ذمہ داری کے ساتھ پاکستان کو مزید مضبوط اور خوشحال بنانے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔

؎ اے وطن! تو سلامت رہے تا قیامت
تیری خاطر یہ دل بھی ہے، جاں بھی ہے

یا اللہ! ہمارے پیارے وطن پاکستان کو امن، سلامتی، خوشحالی اور ترقی عطا فرما، اسے ہر آفت اور مشکل سے محفوظ رکھ اور ہمیں اپنے وطن کی مخلصانہ خدمت کرنے کی توفیق عطا فرما۔ آمین۔

پاکستان زندہ باد!
یومِ آزادی مبارک!

#14اگست #پاکستان #اتحاد

محبانِ کراچی سوشل آرگنائزیشن پاکستان کے تمام ڈسٹرکٹس کے ذمہ داران و ارکان کی اجتماعی نشست منعقد ہوئی۔اجلاس میں مختلف تنظ...
06/07/2026

محبانِ کراچی سوشل آرگنائزیشن پاکستان کے تمام ڈسٹرکٹس کے ذمہ داران و ارکان کی اجتماعی نشست منعقد ہوئی۔
اجلاس میں مختلف تنظیمی و سماجی امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی، تمام ڈسٹرکٹس کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا، آئندہ کے لائحۂ عمل پر مشاورت ہوئی، اور اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ کراچی بھر میں سماجی خدمت، فلاحی سرگرمیوں اور عوامی مسائل کے حل کے لیے مزید مؤثر انداز میں کام کیا جائے گا، ان شاء اللہ۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اخلاص، اتحاد اور خدمتِ خلق کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

محبانِ کراچی سوشل آرگنائزیشن پاکستان                        اہم اجلاسموضوع: کراچی کے بدلتے ہوئے حالات اور آئندہ کا لائحۂ...
05/07/2026

محبانِ کراچی سوشل آرگنائزیشن پاکستان

اہم اجلاس
موضوع: کراچی کے بدلتے ہوئے حالات اور آئندہ کا لائحۂ عمل

کراچی شہر کے موجودہ حالات اور عوامی مسائل کے پیشِ نظر محبانِ کراچی سوشل آرگنائزیشن پاکستان کا ایک اہم اجلاس منعقد کیا جا رہا ہے، جس میں تنظیم کی آئندہ حکمتِ عملی، سماجی خدمات، عوامی فلاح اور مختلف اضلاع کی کارکردگی پر تفصیلی مشاورت کی جائے گی۔

تمام ڈسٹرکٹ ذمہ داران، ایگزیکٹو ممبران، عہدیداران اور رفقاء سے گزارش ہے کہ اپنی بروقت اور یقینی شرکت کو ممکن بنائیں۔

📅 تاریخ: 5 جولائی (اتوار)
🕑 وقت: دوپہر 2:00 بجے
📍 مقام: ریجنل آفس، سیکٹر 13/J، اورنگی ٹاؤن، کراچی

خصوصی نوٹ:
تمام شرکاء کے لیے حافظ محمد ارشد رفیق اور شمشاد بھائی کی جانب سے محبت و اخوت کے جذبے کے تحت خصوصی لنچ کا اہتمام کیا گیا ہے۔

آئیے! مل کر اپنے پیارے شہر کراچی کی بہتری، عوامی خدمت اور ایک مضبوط، منظم اور فعال سماجی کردار کے لیے اپنا حصہ ادا کریں۔

آپ کی بروقت شرکت ہمارے لیے باعثِ تقویت ہوگی۔

محبانِ کراچی سوشل آرگنائزیشن پاکستان

26/06/2026

10 محرم الحرام محبان کراچی سوشل آرگنائزیشن ڈسٹرکٹ کورنگی کی جانب سے راہ گیروں اور مسافروں کے لیئے شربت کا اہتمام کیا گیا۔

Address

Office No 01, Conco Arcade, Near Kuwait Ambassy, Clifton
Karachi
75600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhibban-e-Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Muhibban-e-Karachi:

Shortcuts

Share

Category