Hum Awam

Hum Awam Highlight Public Issues

23/02/2024

پرائمری ٹیچر ہدایت اللہ لوہار کے قتل کے خلاف سورٹھ لوہار ، سسئی لوہار و دیگر اہل علاقہ کی جانب سے نصیرآباد ہائے وے پر احتجاج !!!
See less

22/02/2024

شریف لاکھانی کا ماہی گیروں کی بحری جہازوں میں سی مین کی نوکری کے حوالے سے گفتگو !!!

22/02/2024

کراچی کورنگی ابراہیم حیدری تھانے کے قریب موم بتی کے کارخانہ میں آگ لگ گئی
کے ایم سی کے دو فائر ٹینڈرز آگ کی اطلاع پر روانہ کردئیے گئے، فائر بریگیڈ حکام

22/02/2024

پاکستان فشرفوک کی جانب سے 04 مارچ 2011 کو ایدھی سینٹر کھارادر کراچی کے سامنے انڈیا میں قید پاکستانی قیدی ماہی گیروں کے حوالے سے احتجاج !!!

22/02/2024

الیکشن 2024 کی انتخابی مہم کے سلسلے میں ابراہیم حیدری میں پاکستان مسلم لیگ نواز کے امیدوار حلقہ پی ایس 87 ملیر کے حوالے سے خواتین کی کارنر میٹنگ کا انعقاد !!!

22/02/2024

مبینہ زیادتی ، غلط انجیکشن، لڑکی کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے ابراہیم حیدری میں مظاہرہ !!!

22/02/2024

عورت آزادی مارچ کے حوالے سے فریرہال کراچی سے خواتین کی ریلی نکالی گئی جس میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی خواتین اور مرد حضرات نے شرکت کی !!!

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hum Awam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category