Saad Afzal Goreja and team

Saad Afzal Goreja and team Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Saad Afzal Goreja and team, Political organisation, Karachi.

20/08/2026

Masjid Rehmania
*سیرت النبی ﷺ کانفرنس*
*مقام:* رحمانیہ مسجد جو کہ جامعہ حمادیہ مسجد کی برانچ، شاہ فیصل کالونی UC-3، آصف آباد میں موجود ہے *الحمدللہ

*سیرت النبی ﷺ کے حوالے سے ایک عظیم الشان پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس بابرکت محفل میں علمائے کرام نے شرکت کی اس موقع پر سعد افضل گوریجہ اور ان کی ٹیم ممبرز نے اور علاقے کے بزرگوں ، دوستوں، نوجوانوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

پروگرام کے اختتام پر شرکاء میں *سیرت النبی ﷺ* کی کتابیں بھی تقسیم کی گئیں۔

ہم جامعہ مسجد حمادیہ اور رحمانیہ مسجد کی انتظامیہ کے دل سے مشکور ہیں جنہوں نے ہمیں اس خوبصورت محفل میں شرکت کی دعوت دی۔

*اللہ پاک ہم سب کو سیرت النبی ﷺ پر عمل کی توفیق عطا فرمائے اور اس طرح کی محفل میں شرکت کرنے کی توفیق دے آمین

*سعد_افضل_گوریجہ اور ان کی ٹیم کی جانب سے جشن آزادی کے حوالے سے شاندار پروگرام منعقدکیاگیا*  شاہ فیصل کالونی، یو سی 3، و...
19/08/2026

*سعد_افضل_گوریجہ اور ان کی ٹیم کی جانب سے جشن آزادی کے حوالے سے شاندار پروگرام منعقدکیاگیا*

شاہ فیصل کالونی، یو سی 3، وارڈ 2 آصف آباد گوریجہ ہاؤس کے باہر اس موقع پر *جناب سہیل جٹ صاحب، جناب عمران جٹ صاحب، جناب وقاص صاحب اپنی ٹیم کے ہمراہ تشریف لائے اور *راشد صاحب تشریف لائے جنہوں نے اپنی محنت اور لگن سے کافی ورلڈ ریکارڈ حاصل کیے اس موقع پر *اقرا آرٹ اکیڈمی کے دانش صاحب بھی اپنی ٹیم کے ہمراہ تشریف لائے اور ان کے بچوں نے اپنےکراٹے فن کا مظاہرہ کیا اور بچوں نے مختلف قسم کی ایکٹیویٹیز میں حصہ لیا، جس پر انہیں انعامات سے نوازا گیا۔
اس موقع پر کیک کٹنگ، آتشبازی اور ملک پاکستان کے نعرے بھی لگائے گئے۔

اس پروگرام میں بچوں اور بڑوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی * ہم اپنے تمام مہمانوں کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس پروگرام کو ایک خوبصورت شکل دی۔
*پاکستان زندہ باد* 🇵🇰



18/08/2026
17/08/2026

*"کروڑوں قربانیوں کا نتیجہ ہے یہ آزاد وطن۔*
*اس کی عزت کرنا، اسے سنوارنا ہم سب کا فرض ہے۔*
*14 اگست مبارک ہو"* 🇵🇰
*"یا اللہ میرے وطن پاکستان کو ہمیشہ سلامت رکھنا۔* آمین *

*یو سی 8 باغِ رفیع میں جشنِ آزادی کے حوالے سے ایک بہترین پروگرام منعقد کیا گیا* *جناب سہیل جٹ صاحب، جناب عمران جٹ صاحب، ...
17/08/2026

*یو سی 8 باغِ رفیع میں جشنِ آزادی کے حوالے سے ایک بہترین پروگرام منعقد کیا گیا*
*جناب سہیل جٹ صاحب، جناب عمران جٹ صاحب، جناب وقاص صاحب* اور ان کی ٹیم "ساڈا حق ایتھے رکھ" کی جانب سے، اس موقع پر *سعد افضل گوریجہ اور ان کی ٹیم کو* شرکت کی دعوت دی گئی۔
*ہم ان کے تہِ دل سے مشکور ہیں*

اس موقع پر دیگر جماعتوں کے *سیاسی و سماجی شخصیات* نے بھی شرکت کی اور ایک پلیٹ فارم پر کھڑے ہو کر پاکستان سے محبت، وفا اور بھائی چارے سے رہنے کا پیغام دیا اور ملک کے دشمنوں کو بھی پیغام دیا کہ ہم اپنے پاکستان کی خاطر ہر چیز قربان کرنے کے لیے تیار ہیں۔

*پاکستان ہمارے لیے سب سے اول درجہ رکھتا ہے*
*پاکستان زندہ باد، پائندہ باد* 🇵🇰


16/08/2026

شاہ فیصل کالونی UC-3 وارڈ 2، آصف آباد میں سیرت النبی کے حوالے سے ایک پروگرام منعقد کیا گیا،
اس موقع پر اور ان کی ٹیم کی جانب سے مسجد والی گلی میں اسٹریٹ لائٹس لگوائی گئی اور صفائی کا کام کروایا گیا تاکہ کے لوگوں کو آنے جانے کے لیے بہتر اور صاف ستھرا ماحول مل سکے۔



15/08/2026

*سعد_افضل_گوریجہ اور ان کی ٹیم کی جانب سے 14 اگست کے حوالے سے شاندار پروگرام منعقدکیاگیا*

شاہ فیصل کالونی، یو سی 3، وارڈ 2 آصف آباد گوریجہ ہاؤس کے باہر اس پروگرام میں بچوں اور بڑوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور اسے ایک خوبصورت شکل دی۔
بچوں نے مختلف قسم کی ایکٹیویٹیز میں حصہ لیا، جس پر انہیں انعامات سے نوازا گیا۔
اس موقع پر راشد صاحب تشریف لائے جنہوں نے اپنی محنت اور لگن سے کافی ورلڈ ریکارڈ حاصل کیے اور اس موقع پر اقرا آرٹ اکیڈمی کے دانش صاحب بھی اپنی ٹیم کے ہمراہ تشریف لائے اور ان کے بچوں نے اپنےکراٹے فن کا مظاہرہ کیا
اس موقع پر کیک کٹنگ، آتشبازی اور ملک پاکستان کے نعرے بھی لگائے گئے۔

ہم اپنے تمام مہمانوں کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہماری محفل کو چار چاند لگا دیے۔
*پاکستان زندہ باد* 🇵🇰


15/08/2026

*سعد_افضل_گوریجہ اور ان کی ٹیم کی جانب سے 14 اگست کے حوالے سے شاندار پروگرام منعقدکیاگیا*

اس موقع پر اقرا آرٹ اکیڈمی کے محمد دانش صاحب نے اپنی اکیڈمی میں یتیم اور مستحق بچوں کو مفت داخلہ دینے اور مفت کلاسز دینے کا اعلان کیا
اللہ پاک ان کو اور ان کی پوری ٹیم کو اس چیز کا اجر دے ان کے لئے آسانیاں پیدا کرے آمین
*پاکستان زندہ باد* 🇵🇰


15/08/2026

*پاکستان زندہ باد* 🇵🇰


14/08/2026

*سعد_افضل_گوریجہ اور ان کی ٹیم کی جانب سے 14 اگست کے حوالے سے شاندار پروگرام منعقدکیاگیا*

شاہ فیصل کالونی، یو سی 3، وارڈ 2 آصف آباد گوریجہ ہاؤس کے باہر اس پروگرام میں بچوں اور بڑوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور اسے ایک خوبصورت شکل دی۔
بچوں نے مختلف قسم کی ایکٹیویٹیز میں حصہ لیا، جس پر انہیں انعامات سے نوازا گیا۔
اس موقع پر راشد بھائی جنہوں نے اپنی محنت اور لگن سے کافی ورلڈ ریکارڈ حاصل کیے اور اس موقع پر اقرا آرٹ اکیڈمی کے دانش صاحب اپنی ٹیم کے ہمراہ تشریف لائے اور ان کے بچوں نے اپنےکراٹے فائف کا مظاہرہ کیا
اس موقع پر کیک کٹنگ، آتشبازی اور ملک پاکستان کے نعرے بھی لگائے گئے۔

ہم اپنے تمام مہمانوں کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہماری محفل کو چار چاند لگا دیے۔
*پاکستان زندہ باد* 🇵🇰


Address

Karachi

Telephone

+923463565489

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saad Afzal Goreja and team posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share