02/06/2026
الحمدللہ ! اج بروز منگل 2 جون 2026 کو نصرت ٹرسٹ فار اسپیشل چلڈرن سے رجسٹرڈ شدہ مستحق افراد کے گھروں میں ماہانہ راشن تقسیم کر دیا گیا
آپ بھی اس نیکی کے کام میں ٹرسٹ کے ساتھ شریک ہوسکتے ہیں۔آپ کے آیک ماہ کے صدقے کی رقم کسی مستحق کے ایک ماہ کا راشن بن سکتا ہے۔ ارادہ آپ کا خدمت ہماری آئیے
اپنے صدقات ،عطیات اور خیرات نصرت ٹرسٹ کے مستحق معذور افراد کو دیجئے اور کسی مستحق کے معذور بچوں کا سہارا بن جائیے ۔۔۔
For Details:
WhatsApp: 0332 3331011
Web: https://nusrattrust.pk/