19/01/2023
جامعۃ المرتضی ع رانی پور:
30 سے زیادہ مستحق ایتام،بیواہ خواتین فیملیز میں گرم لباس ،لحاف ، سیوٹرز وغیرہ تقسیم
ھلکی بارش اور تیز ھواوں سے متاثرین پریشان گرم بستروں اور لباس کی مزید درخواستیں موصول!
مومنین حسب حال معاونت کے لئے مرکزی دفتر رابطہ فرماکر نیکی کے کام میں حصہ ڈال کر عنداللہ مأجور ہوں۔
03458359353
03468302770
آغا آیت ا۔۔۔ مشھدی