Insaf Students Federation University of Karachi-ISFUoK

Insaf Students Federation University of Karachi-ISFUoK 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 Account
𝐈𝐧𝐬𝐚𝐟 𝐒𝐭𝐮𝐝𝐞𝐧𝐭𝐬 𝐅𝐞𝐝𝐞𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐔𝐧𝐢𝐯𝐞𝐫𝐬𝐢𝐭𝐲 𝐨𝐟 𝐊𝐚𝐫𝐚𝐜𝐡𝐢.

13/08/2026

🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰

انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن، یونیورسٹی آف کراچی کی جانب سے پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر کیک کٹنگ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ 🇵🇰💚

پاکستان زندہ باد!

صدر انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن سندھ، عدیل احمد نے صدر انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کراچی، شہزاد خان کے ساتھ مشاورات کے بعد کراچی ک...
18/07/2026

صدر انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن سندھ، عدیل احمد نے صدر انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کراچی، شہزاد خان کے ساتھ مشاورات کے بعد کراچی کابینہ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نومنتخب کابینہ کے تمام عہدیداران کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو کامیابی عطا فرمائے اور امید ہے کہ آپ حقیقی آزادی کی اس تحریک میں بھرپور کردار ادا کرتے ہوئے چیئرمین عمران خان کے نظریے کو ہر طالب علم تک پہنچانے میں اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں نبھائیں گے۔

انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن، یونیورسٹی آف کراچی یونٹ کی جانب سے بھی نومنتخب کراچی کابینہ کے تمام ذمہ داران کو دلی مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو اپنی ذمہ داریاں بہترین انداز میں نبھانے، تنظیم کو مزید مضبوط بنانے اور حقیقی آزادی کی جدوجہد میں نمایاں کردار ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

بہت بہت مبارک ہو! 🌹✌️

08/06/2026

آئی ایس ایف کراچی یونیورسٹی کے صدر اسد خان اور کراچی ڈویژن کے صدر شہزاد مروت کی قیادت میں کراچی آئی ایس ایف کے سابقہ زمہ دران نے سندھ کے سیکرٹری اطلاعات عالمگیر خان کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی.

وفد نے 63 روز قید کاٹنے کے بعد رہائی پانے والے عالمگیر خان صاحب کو بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا اور وفد نے ان کی استقامت، ثابت قدمی اور جدوجہد کو سراہا اور نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے ان کی حوصلہ افزائی کی.
پاکستان زندہ باد 🇵🇰

صدر ( ISF ) کراچی یونیورسٹی کی جانب سے تمام طلباء و طالبات بشمول تمام پاکستانیوں کو دل کی گہرائیوں سے عید کی مبارکباد۔❤️...
27/05/2026

صدر ( ISF ) کراچی یونیورسٹی کی جانب سے تمام طلباء و طالبات بشمول تمام پاکستانیوں کو دل کی گہرائیوں سے عید کی مبارکباد۔❤️

آئیں اس عید پر عہد کریں کہ ہم ملک میں انصاف، تعلیم اور نوجوانوں
کی آواز بلند کرنے کے لیے ہمیشہ کھڑے رہیں گے۔

19/05/2026

Insaf Students Federation , University Of Karachi .

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کراچی ریجن کے صدر شہزاد خان مروت نے آئی ایس ایف یونیورسٹی آف کراچی یونٹ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے...
14/05/2026

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کراچی ریجن کے صدر شہزاد خان مروت نے آئی ایس ایف یونیورسٹی آف کراچی یونٹ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے یونٹ کے ذمہ داران اور کارکنان سے خصوصی ملاقات کی۔

اس موقع پر آئی ایس ایف یونیورسٹی آف کراچی یونٹ کی جانب سے سینئر نائب صدر صاقب خان، ایوننگ انچارج محمد طفیل معسود، سابقہ سینئر کوآرڈینیٹر شفقت پورکی، سابقہ جنرل سیکرٹری آئی ایس ایف یونیورسٹی آف کراچی اعجاز خان، اور دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔

دورے کے دوران تنظیمی امور، طلبہ کو درپیش مسائل، تعلیمی ماحول، اور نوجوانوں کے کردار پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ذمہ داران نے یونیورسٹی میں طلبہ کے مسائل، تعلیمی سہولیات، اور تنظیمی سرگرمیوں کے حوالے سے اپنی آراء اور تجاویز پیش کیں۔

شہزاد خان مروت نے کہا کہ انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن نوجوانوں اور طلبہ کی حقیقی آواز ہے، اور تنظیم ہر سطح پر طلبہ کے حقوق، بہتر تعلیمی ماحول، اور مثبت سیاسی شعور کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔

انہوں نے یونٹ کے تمام ذمہ داران اور کارکنان کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے تنظیم کو مزید فعال اور مضبوط بنانے پر زور دیا۔

11/05/2026

انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن یونیورسٹی آف کراچی یونٹ کی مارننگ ٹیم کی روزانہ تنظیمی بیٹھک اسٹینڈ پر منعقد ہوئی، جس میں تنظیمی امور، طلبہ مسائل اور آئندہ کی سرگرمیوں پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

یہ نشست HR ہیڈ مزمل، سائنس انچارج احسن اور میڈیا ہیڈ محسن خان کی سرپرستی میں منعقد ہوئی، جہاں ٹیم ورک، نظم و ضبط اور تنظیمی استحکام پر خصوصی توجہ دی گئی۔

انشاءاللّٰہ انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن طلبہ کی آواز بن کر ہر محاذ پر اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔







اللّٰہ رب العزت آپ کی قربانیوں کو قبول فرمائے اور آپ کی حفاظت فرمائے. ہم ہمیشہ آپ کے احسان مند رہیں گے🤍پاکستان زندہ باد🇵...
24/04/2026

اللّٰہ رب العزت آپ کی قربانیوں کو قبول فرمائے اور آپ کی حفاظت فرمائے. ہم ہمیشہ آپ کے احسان مند رہیں گے🤍
پاکستان زندہ باد🇵🇰عمران خان پائندہ باد

آئی ایس ایف کراچی یونیورسٹی کی جانب سے تمام علمِ اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو🤲🏻🤍اللّٰہ تعالیٰ سابق وزیر...
20/03/2026

آئی ایس ایف کراچی یونیورسٹی کی جانب سے تمام علمِ اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو🤲🏻🤍
اللّٰہ تعالیٰ سابق وزیراعظم عمران خان صاحب اور تمام بے گناہ قیدیوں کی رہائی کے لیے اسباب پیدا فرمائے.
اللّٰہ تعالیٰ پاکستان اور دنیا بھر کے مسلمانوں کی حفاظت فرمائے آمین.🤲🏻

Address

KU Circular Road City, Sindh
Karachi
75270

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Friday 09:00 - 21:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Students Federation University of Karachi-ISFUoK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Insaf Students Federation University of Karachi-ISFUoK:

Shortcuts

Share