17/03/2024
اسرائیل نے فلسطین جبالیہ گرلز اسکول کے باہر افطاری لیتے ہوئے معصوم بچوں اور بڑوں کو بے دردی سے شہید کردیا ۔ *انبیاء کرام کے قاتل ، سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کو سولی پر چڑھانے والے اور پہلی و دوسری جنگ عظیم کے پس پردہ ماسٹر مائنڈ نسل پرست دہشت گرد صہیونی اسرائیلی حکام اس ویڈیو کو سوشل میڈیا سے ہٹانے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔ اس لیے بھائیوں اسے زیادہ سے زیادہ پھیلا دیں۔۔۔۔خونی غزہ 🥲*
موجودہ صورتحال