Landhi Degree Unit Sec D

Landhi Degree Unit Sec D Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Landhi Degree Unit Sec D, Social service, Karachi.

30/01/2024
ہنستے ہوئے چہرے سے جو پہچان لے دُکھ کو سب لوگ ہی ماں جیسے تو ماہر نہیں ہوتے ❤️🦋 :*Maa❤
21/07/2023

ہنستے ہوئے چہرے سے جو پہچان لے دُکھ کو
سب لوگ ہی ماں جیسے تو ماہر نہیں ہوتے ❤️🦋 :*
Maa❤

‏انھیں یہ ضد ھے کہ چمن پر مسلط رھےگی خزاںہمیں  یہ  جنون  ھے  کہ  بہار   لا کر  چھوڑیں  گے‎
10/06/2023

‏انھیں یہ ضد ھے کہ چمن پر مسلط رھےگی خزاں
ہمیں یہ جنون ھے کہ بہار لا کر چھوڑیں گے

06/06/2023

ھمارے ھر دل عزیز بھائی اور لانڈھی ڈگڑی کالج کے سابقہ زمیدار مسرت انقلابی بھاٸی کی والدہ کا رضا ء الہی سے انتقال ھوگیا ھے
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

26/05/2023

عید کے دن کی طرح تم نے مجھے ضاٸع کیامیں سمجھتا تھا محبت سے گزارو گے مجھے🤍
25/04/2023

عید کے دن کی طرح تم نے مجھے ضاٸع کیا
میں سمجھتا تھا محبت سے گزارو گے مجھے
🤍

اُسے یہ عید مبارک کہ جس کی آنکھوں میں کسی وِصال کی خُوشبو کسی مِلن کی چمکاُسے یہ عید مبارک کہ جس کے چہرے پرکسی کے قُرب ک...
22/04/2023

اُسے یہ عید مبارک کہ جس کی آنکھوں میں
کسی وِصال کی خُوشبو کسی مِلن کی چمک

اُسے یہ عید مبارک کہ جس کے چہرے پر
کسی کے قُرب کی حدّت کسی نظر کی لپک

اُسے یہ عید مبارک کہ جس کے ہاتھوں میں
کسی کے نام کی مہندی کسی دُعا کی شفق۔

Eid Mubarak 🥀✨۔

Address

Karachi

Telephone

+923232578249

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Landhi Degree Unit Sec D posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Landhi Degree Unit Sec D:

Share

Category