11/05/2026
11/5/26
چھوٹا میدان پھاٹک
کچرا کنڈی اندر کی طرف منتقل کر دی گئی ہے
اہل علاقہ سے درخواست ہے
اپنی فیملی بچوں اور مہمانوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کریں
کچرا اندر کی کنڈی میں ڈالے
چیرمین کاشف شمسی صاحب کی ہدایت پر
آج ان شاءاللہ تعالیٰ روڈ کی تعمیر مکمل ہو جائے گی
اہل علاقہ پاپوش نگر کو بہت بہت مبارک ہو
منجانب یوسی 2 ناظم آباد ٹاؤن