Haq do Baldia Tehreek حق دو بلدیہ تحریک

Haq do Baldia Tehreek حق دو بلدیہ تحریک This Movement will play its role in ensuring the provision of basic facilities to Baldia Town.

17/01/2026
کیا آپ کے ٹاؤن میں 1000 گلیاں بن رہی ہیں؟؟؟؟ نہیں، اب 1,000 گلیاں! 🚧نیو کراچی میں ترقی کا نیا اعلان 💪                   ...
15/01/2026

کیا آپ کے ٹاؤن میں 1000 گلیاں بن رہی ہیں؟؟؟؟

نہیں، اب 1,000 گلیاں! 🚧
نیو کراچی میں ترقی کا نیا اعلان 💪







15/01/2026

آخر کار آئی ایم ایف کا ڈنڈا کام کر گیا

اختیار سے بڑھ کر کام، چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن نے 1 ہزار گٹر کے ڈھکن مفت تقسیم کردیے، ٹاون کی تمام یوسیز کے لیے دستیاب    ...
14/01/2026

اختیار سے بڑھ کر کام، چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن نے 1 ہزار گٹر کے ڈھکن مفت تقسیم کردیے، ٹاون کی تمام یوسیز کے لیے دستیاب

14/01/2026

بلدیہ ٹاؤن کی انتظامیہ کب جاگے گی
یہ ہے جماعت اسلامی کا ماڈل ٹاؤن جس میں اج دوسری بڑی پانی کی پائپ لائن ڈالی جا رہی ہے اس کے برعکس ایک طرف ہمارا بلدیہ ٹاؤن ہے جہاں پر کوئی کام نہیں ہو رہا اور یہ پانی کا کام ٹاؤن کے اندر اتا ہی نہیں بلکہ یہ میئر کراچی کے اندر اتا ہے حافظ نعیم الرحمن کے ویژن کے مطابق جماعت اسلامی کی ٹاؤن چیئرمین اپنے اختیار سے بڑھ کر کام کر رہے ہیں۔
ہمیں یہ سمجھنا ہوگا کہ اب اگر ہمیں نظام کو بدلنا ہے تو ایماندار لوگوں کو لانا ہوگا تاکہ وہ ایمانداری کے ساتھ ہمارے وسائل اور اختیارات ہم پر خرچ کریں اور ہمارے حالات کو بدلے غلامی کی سوچ سے نکلنا ہوگا


نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن (این ایل سی) نے کراچی بندرگاہ پر کنٹینرز کے رش اور مال برداری کے نظام میں سست روی کو دور کرنے کے...
12/01/2026

نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن (این ایل سی) نے کراچی بندرگاہ پر کنٹینرز کے رش اور مال برداری کے نظام میں سست روی کو دور کرنے کے لیے ڈیڈیکیٹڈ فریٹ کوریڈور اور ملٹی ماڈل لاجسٹکس پارک پِپری پر باقاعدہ کام کا آغاز کر دیا ہے۔ اس اہم منصوبے کا سنگِ بنیاد وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی اور ڈی پی ورلڈ کے گروپ چیئرمین سلطان احمد بن سولیم نے رکھا، جسے 400 ملین ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری کے ذریعے مختلف مراحل میں مکمل کیا جائے گا۔ منصوبے کا پہلا مرحلہ محض چار ماہ کی قلیل مدت میں مکمل ہوگا، جس کا مقصد ریل کے ذریعے ترسیل کے نظام کو فعال بنا کر معاشی سرگرمیوں پر پڑنے والے منفی اثرات کو ختم کرنا اور لاجسٹکس کے شعبے کو جدید خطوط پر استوار کرنا ہے۔ یہ کوریڈور کراچی بندرگاہ سے مال کی فوری اور آسان ترسیل کے لیے ایک دیرپا حل ثابت ہوگا جو ملکی تجارت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھے گا۔

Address

0000
Karachi
75760

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haq do Baldia Tehreek حق دو بلدیہ تحریک posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share