Aam Loag Movement

Aam Loag Movement انصاف اور مساوات میرے رہنماء اصول ہیں- بانیٔ پاکستان قا

01/06/2026
تاجکستان سے بلوچستان پانی لانے کا عجیب و غریب راستہ:-عاصمہ شیرازی کے ساتھ انٹرویو میں آصف علی زرداری نے جو نقشہ اور "خوا...
29/05/2026

تاجکستان سے بلوچستان پانی لانے کا
عجیب و غریب راستہ:-
عاصمہ شیرازی کے ساتھ انٹرویو میں آصف علی زرداری نے جو نقشہ اور "خواب" پیش کیا تھا، اس کی حقیقت یہ ہے کہ انہوں نے ٹی وی پر نقشہ دکھاتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ تاجکستان کے پاس فالتو پانی بہت زیادہ ہے اور وہ وہاں کے دریائے وخش (Vakhsh River) کا پانی پاکستان لانا چاہتے ہیں۔ ان کے پلان کے مطابق پانی لانے کا عجیب و غریب راستہ تاجکستان سے ہوتا ہوا براستہ چین، گلگت بلتستان کے دریاؤں میں گرے گا اور پھر وہاں سے وہ اس پانی کا رخ موڑ کر نیچے بلوچستان لے جائیں گے۔ انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ یہ صرف 2 سال کا پروجیکٹ ہے۔🧐

27/05/2026

تمام پاکستانیوں کو عیدالاضحیٰ بہت بہت مبارک!
اللہ تعالیٰ آپ سب کی قربانیاں،عبادات اور دعائیں قبول فرمائے!
اس خوشی کے موقع پر غزہ کے مظلوم مسلمانوں کو بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں،اللہ تعالیٰ اہلِ غزہ کی حفاظت فرمائے،ان کی مشکلات آسان کرے اور انہیں امن، عزت اور آزادی عطا فرمائے۔ آمین

22/05/2026

غریب آدمی کا ٹھیلا الٹانا اسے تھپڑ مارنا یہ قانون کی کس کتاب میں لکھا ہے؟
Waseem Badami
Karachi Matters
DawnNews
Geo News Urdu

20/05/2026

ساری زندگی درویشی میں چار" در" پر پیشانی رگڑنے پر جب کسی طرح نظر کرم ہو ہی گئی تو ایوانِ صدر میں ایک مدت اور گزارنے کے خواب دیکھنے لگے ابھی وہ سندھ میں زرِتغرل بن کر لہک ہی رہے تھے کہ اچانک انہیں دودھ میں سے مکھی کی طرح ایوان صدر سےنکالا تو ٹنڈو الہیار کی
"گلیاں ہو جان سنجیاں وچ مرزا یار پھرے"

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aam Loag Movement posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share