PTI Karachi

PTI Karachi This is the official page of Karachi Chapter of PTI. Follow us on Twitter Email:PTI.SMT.Karachipk ,
TikTok :
(249)

Official Facebook account of Pakistan Tehreek-e-Insaf Karachi

01/09/2026

سلام آباد ہائیکورٹ کے آج کے فیصلے کے حوالے سے نعیم حیدر پنجوتھا کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو۔۔!!

01/09/2026

امت مسلمہ کے عظیم میڈیا عمران خان صاحب کی آج فیملی سے ملاقات کا دن ہے، اڈیالہ جیل کے باہر عمران خان صاحب کی بہنیں، عہدے داران اور ورکرز اڈیالہ جیل کے باہر موجود۔۔!!

01/09/2026

عمران خان صاحب سے ملاقات کا دن، ان کی بہنیں علیمہ خان، نورین نیازی، ڈاکٹر عظمیٰ خان اور قاسم زمان اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔۔!!
عمران خان صاحب سے ملاقات کے لیے اہلِ خانہ کی آمد، سب کی نظریں اب اڈیالہ جیل پر ہیں۔۔!!

01/09/2026

اج نورین نیازی کی ملاقات ہوگی تو ہم پوچھیں گے کہ جو 20 کتابیں ہم نے پچھلی بار بھیجی تھی کیا ملی کہ نہیں جج نے بھی ارڈر دے کہ خان کو دی جائے ہر چیز اب جج نے ہمت کر لی باقی بھی ہمت کریں عمران خان سے بیٹوں کے بات کروانے کے معاملے پہ سپریم کورٹ نے بھی کہا تھا کہ بات کروائیں مگر بات نہیں کرواتے۔۔!!

علیمہ خان

01/09/2026

ملاقات اور تو کسی کی نہیں ہونے دے رہے حالانکہ عدالتی احکامات موجود ہیں ،ملاقات کے لیے صرف نورین خان کو بھیجا ڈاکٹر عظمیٰ خان نے تو ہسپتال میں ساتھ رہنا تھا لیکن یہ روٹین کا چیک اپ کرواکے واپس لے گئے ۔ ان کو عوام کے غصے سے ڈرنا چاہئے میں خود سڑکوں پر نکل کر دیکھ چکی ہوں عوام بہت غصے میں ہے۔ یہ ظلم صرف عمران خان کے ساتھ نہیں ہورہا یہاں کسی کو انصاف نہیں ملے گا ہر پاکستانی کو اس ظلم کا سامنا کرنا پڑے گا، لوگ غصے میں ہیں کیونکہ عمران خان عوام کی آواز ہیں۔۔!!

علیمہ خان

01/09/2026

کراچی والوں !!!

چلو چلو قائداعظم مزار شاہراہ قائدین چلو

6 ستمبر، بروز اتوار، شام 4 بجے
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا جناب سہیل آفریدی کراچی تشریف لا رہے ہیں۔

قائداعظم کے مزار کے باہر شاہراہ قائدین پر
کراچی کے غیور عوام سے خصوصی خطاب۔۔!!

جنرل سیکرٹری کراچی پاکستان تحریک انصاف
ارسلان خالد

چلو چلو قائداعظم مزار چلو6 ستمبر، بروز اتوار، شام 4 بجےوزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا جناب سہیل آفریدی کراچی تشریف لا رہے ہیں...
01/09/2026

چلو چلو قائداعظم مزار چلو

6 ستمبر، بروز اتوار، شام 4 بجے
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا جناب سہیل آفریدی کراچی تشریف لا رہے ہیں۔۔۔

قائداعظم کے مزار کے باہر
کراچی کے غیور عوام سے خصوصی خطاب۔۔!!

01/09/2026

علیمہ خان کا دوٹوک پیغام:
آج ظلم کا نشانہ صرف عمران خان نہیں بلکہ پورا پاکستانی عوام ہے۔ عوام کے اندر شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ عمران خان کے لیے آواز بلند کرنا اس لیے ضروری ہے کیونکہ وہ پاکستان کے اتحاد اور عوام کی یکجہتی کی علامت بن چکے ہیں۔۔!!


01/09/2026

ایک طرف جعلی وفاقی حکومت دنیا کے سامنے یہ دعویٰ کرتی ہے کہ عمران خان کے معاملات عدالتوں میں زیرِ سماعت ہیں اور فیصلے وہیں ہوں گے، مگر دوسری طرف حقیقت سب کے سامنے ہے۔۔۔
نہ سپریم کورٹ کے احکامات کی پاسداری کی جا رہی ہے، نہ ہائیکورٹ کے فیصلوں پر عملدرآمد ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔۔۔
آج ہائیکورٹ نے ایک بار پھر واضح فیصلہ دے دیا ہے، اب اصل امتحان حکومت کا ہے کہ وہ عدالتی حکم پر کتنا عمل کرتی ہے۔۔!!

علیمہ خان


01/09/2026

16‏ سالہ ارشاد کو مبینہ طور پر پولیس گھر سے اٹھا کر لے گئی، بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور بعد ازاں اس کی موت واقع ہوگئی۔ یہ ظلم ناقابلِ برداشت ہے۔

‏صدر پی ٹی آئی کراچی فہیم خان نے اہلِ خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے ہر ممکن قانونی معاونت اور انصاف کے لیے ہر فورم پر ساتھ دینے کا عزم کیا۔

‏حکومت فوری شفاف تحقیقات کرے، ذمہ داروں کو گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے اور ارشاد کے خاندان کو انصاف دیا جائے۔

فہیم خان
صدر پی ٹی آئی کراچی ڈویژن

Address

Karachi
75640

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PTI Karachi:

Shortcuts

Share