Jamaat e Islami Al-Hadeed

Jamaat e Islami Al-Hadeed Jamaat-e-Islami Al-Hadeed (District Malir)

جماعت اسلامی گلشنِ حدید فیز 1 کے تحت مختلف مقامات پر چرم قربانی کے کے کیمپ لگائے گئے جس میں گلشنِ حدید کی عوام نے بھرپور...
27/05/2026

جماعت اسلامی گلشنِ حدید فیز 1 کے تحت مختلف مقامات پر چرم قربانی کے کے کیمپ لگائے گئے جس میں گلشنِ حدید کی عوام نے بھرپور طریقے سے کھالیں جمع کروا کے الخدمت اور جماعت اسلامی پر اعتماد کا اظہار کیا۔
اجتماعی قربانی کا مرکزی کیمپ جامع مسجد قباء فیز 1 میں میں لگایا گیا

قیم جماعت اسلامی ضلع ملیر کامران نواز صاحب کا جماعت اسلامی فیز 1 مرکزی چرم قربانی کیمپ کا دورہ۔۔
27/05/2026

قیم جماعت اسلامی ضلع ملیر کامران نواز صاحب کا جماعت اسلامی فیز 1 مرکزی چرم قربانی کیمپ کا دورہ۔۔

امیر جماعت اسلامی ضلع ملیر سید مفخر علی صاحب اور نائب قیم جماعت اسلامی کراچی عبدلرزاق صاحب کا جماعت اسلامی فیز 1 کے مرکز...
27/05/2026

امیر جماعت اسلامی ضلع ملیر سید مفخر علی صاحب اور نائب قیم جماعت اسلامی کراچی عبدلرزاق صاحب کا جماعت اسلامی فیز 1 کے مرکزی چرم قربانی و اجتماعی قربانی کا دورہ۔۔۔

22/05/2026

شکریہ جماعتِ اسلامی — گلشنِ حدید کا پانی بحالی کی طرف گامزن

کون کہتا ہے گھروں سے نکلنے اور احتجاج کرنے کا کوئی فائدہ نہیں۔یہ صرف پانی نہیں ہے۔یہ نتیجہ ہے۔ایک مستقل جدوجہد کا نتیجہ۔...
21/05/2026

کون کہتا ہے گھروں سے نکلنے اور احتجاج کرنے کا کوئی فائدہ نہیں۔
یہ صرف پانی نہیں ہے۔
یہ نتیجہ ہے۔
ایک مستقل جدوجہد کا نتیجہ۔
مستقل احتجاج اور دھرنوں کا نتیجہ۔

یہ بات اپنی جگہ درست ہے کہ اس پروجیکٹ پر صرف چند ہفتے لگنے چاہیئے تھے۔
اور اس پروجیکٹ پر سال لگ گیا۔
ایک سال پانی کی اذیت میں مبتلا رکھا گیا۔
ایک سال تک ٹینکر مافیا کے رحم و کرم پر چھوڑ کے حدید کی عوام کو نوچا کھایا گیا۔

لیکن ہم مثبت سیاست کے قائل ہیں۔
پانی کا آنا خوش آئند ہے۔
اور یہ گلشن حدید کی عوام
خصوصاً جماعت اسلامی کے کارکنان کی محنت کا ثمر ہے۔

ہجماعت اسلامی کے نمائندوں نے بھرپور انداز سے اپوزیشن کا کردار ادا کر کے اپنا حق ادا کیا ہے۔
گو کہ اس میں اب بھی بہت سے نقص شامل ہیں۔
لیکن ہم اس معاملے کو چھوڑیں گے نہیں۔

یہ پانی لوگوں کے گھروں تک آنا باقی ہے۔

اور جب تک پانی گھروں تک مستقل پیمانے پر نہیں آجاتا۔
انشاللہ ہم پہرا جاری رکھیں گے
محمد حمزہ رمضان
ناظم جماعت اسلامی فیز 1

18/05/2026

Membership Drive by Jamaat-e-Islami Gulshan-e-Hadeed Ph-1

فیز 1 گلشنِ حدید میں جماعتِ اسلامی کے تحت ممبرسازی مہم کا آغاز کر دیا گیا، جس میں سابق ایم پی اے محمد یونس بارائی نے خصو...
18/05/2026

فیز 1 گلشنِ حدید میں جماعتِ اسلامی کے تحت ممبرسازی مہم کا آغاز کر دیا گیا، جس میں سابق ایم پی اے محمد یونس بارائی نے خصوصی شرکت کی۔

مہم کے دوران مارکیٹوں اور مختلف علاقوں میں عوام سے ملاقاتیں کی گئیں جبکہ جماعتِ اسلامی کے کئی نئے ممبرز کا اضافہ بھی ہوا۔

جماعت اسلامی گلشنِ حدید فیز 1 کی جانب سے اجتماع کارکنان کا انعقاد کیا گیا جس میں کارکنان کو چرم قربانی اور بدل دو نظام م...
16/05/2026

جماعت اسلامی گلشنِ حدید فیز 1 کی جانب سے اجتماع کارکنان کا انعقاد کیا گیا جس میں کارکنان کو چرم قربانی اور بدل دو نظام ممبر شپ ڈرائیو کی پلاننگ کے حوالے سے آگاہ کیا گیا۔

15/05/2026

جماعت اسلامی گلشنِ حدید کی عوام کے ساتھ ہے انشاء اللہ ان کرپٹ حکمرانوں سے اپنا حق لے کر رہینگے ۔۔۔

15 مئی کا وعدہ، عوام کو یاد ہے!گلشنِ حدید کے باسی اب صرف اعلانات نہیں، عملی کام اور مکمل فراہمی چاہتے ہیں۔پانی ہر شہری ک...
15/05/2026

15 مئی کا وعدہ، عوام کو یاد ہے!
گلشنِ حدید کے باسی اب صرف اعلانات نہیں، عملی کام اور مکمل فراہمی چاہتے ہیں۔
پانی ہر شہری کا بنیادی حق ہے، اور اس حق کے لیے آواز بلند کرتے رہیں گے۔



Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat e Islami Al-Hadeed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share