PMLF

PMLF Political party. Pakistan Muslim League Functional پاکستان مسلم لیگ فنکشنل

ڈسٹرکٹ عمرکوٹ کی تصویر، امید ہے کولہی جو عمرکوٹ سے الیکٹ ہو ک بڑی جذباتی تقا ریر کرتا رہتا ہے اسمبلی میں اس دردناک واقعی...
06/10/2024

ڈسٹرکٹ عمرکوٹ کی تصویر، امید ہے کولہی جو عمرکوٹ سے الیکٹ ہو ک بڑی جذباتی تقا ریر کرتا رہتا ہے اسمبلی میں اس دردناک واقعی پے اسمبلی میں بات کریگا اور ذمیواروں کے خلاف سخت ایکشن کی ڈیمانڈ کریگا، بڑا ذمیوار خد ہے ہو سکے اپنے آپکو احتساب ک لیے پیش کردے.

28/08/2024

خدا رحمت کی بارش برسائے
آمین

28/08/2024

اللّه کریم سندھ پے رحم کرے

11/08/2024کراچی ۔ پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے سیکریٹری جنرل جی ڈی اے کے سیکریٹری اطلاعات سردار عبدالرحیم نے کہا ہے ک...
11/08/2024

11/08/2024

کراچی ۔ پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے سیکریٹری جنرل جی ڈی اے کے سیکریٹری اطلاعات سردار عبدالرحیم نے کہا ہے کہ پاکستان میں بسنے والی تمام اقلیتی قومیں ہماری جان اور شان ہیں ، قائداعظم محمد علی جناح نے اقلیتوں کی اہمیت کو اجاگر کیا تھا اور اقلیت کو برابر کا شہری قرار دے کر ان کے تمام حقوق کے تحفظ کا اعلان کیا تھا ، اقلیتوں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے جاری بیان میں سردار عبدالرحیم نے مزید کہا کہ سندھ میں بسنے والے تمام اقلیتی برادری کے لوگ ہمارے بھائی ہیں ، حروں کے روحانی پیشوا پیر صاحب پگارا نے ہمیشہ اقلیتوں کے حقوق کی بات کی ہے اور اقلیتوں کو تحفظ دینے کے لیے کوشاں رہے ہیں ، مگر بدقسمتی سے سندھ کے کرپٹ حکمرانوں کی نااہلی اور بددیانتی کے باعث سندھ میں صدیوں سے بسنے والے ہمارے ہندو بھائی عدم تحفظ کا شکار ہیں ، ان کے اوپر مظالم دن بدن بڑھتے جارہے ہیں ، اغوا برائے تاوان کے باعث ہندو بھائی سندھ چھوڑنے پر مجبور ہے ، اغوا ہونے والی معصوم بچی پریا کماری کو اغوا ہوئے تین سال سے زیادہ کا عرصہ گذر چکا ہے سندھ کے حکمران اغوا کاروں کا تحفظ کر رہی ہے جس کے باعث ہندو برادری بہت مایوس نظر آرہی ہے،

اور خد اسپتال میں بیٹھ ک شراب پیتا تھا وہ باتیں کر رہا ہے ڈرگز ختم کرنے کی واہ
08/08/2024

اور خد اسپتال میں بیٹھ ک شراب پیتا تھا وہ باتیں کر رہا ہے ڈرگز ختم کرنے کی واہ

06/08/2024

بنگلادیش میں ایک اچھے تحریک چلے جب جیت ہو گئی اس ک بعد اپنے موحسن جسنے ملک بنایا انکی مجسمے توڑنا ایک نہایت ہی افسوسناک عمل تھا۔

ایک مہا ک اندر آپکو بڑے سرپرائز ملینگے۔
06/08/2024

ایک مہا ک اندر آپکو بڑے سرپرائز ملینگے۔

06/08/2024

ملک ک دفاع ک لیے مظبوط آرمی کا ہونا بہت ضروری ہے پر چند افراد کو سیاسی فیصلے کرنے سے گریز کرنا ہوگا ملک کی مفاد کی خاطر

06/08/2024

پیر پگارا سیاست میں اہم کردار ادا کرنے جا رھے ہیں انشااللہ

06/08/2024

آپکو کیا لگتا ہے آرمی کا ابھی تک کوئی کردار ہے سیاست میں؟

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMLF posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share