Maripur Sub-Division

Maripur Sub-Division Maripur or Mauripur (Urdu: ماری پور ) is one of the Sub-Division of District West, Karachi, Sindh, Pakistan.

11/05/2020
24/04/2020

رمضان میں کاروبار کے لئے محمکہ داخلہ نوٹیفیکشن جاری کردیا..
ڈاکٹرز کے مشورے علماء کرام اور وفاق سے مشاورت کے بعد عبادت گاہوں میں ہر طرح اجتماعات پر پابندی عائد محکمہ داخلہ سندھ
نماز تراویح گھروں میں ادا کی جائے محکمہ داخلہ نے نوٹیفیکشن جاری کردیا.
ریسٹورنٹ اور ہوٹلز شام پانچ بجے سے دس بجے تک پکا ہوا کھانا ڈلیور کرسکیں گے محکمہ داخلہ
پانچ سے دس بجے کے علاوہ ڈلیوری پر سخت پابندی ہوگی
ہوٹلز اور ریسٹورنٹ سے ٹیک اوے کی سہولت ختم
وباء کے باعث نماز تروایح گھر پر ادا کریں محکمہ داخلہ سندھ
ڈیری شاپس کو صبح آٹھ سے رات آٹھ تک کھلے رہیں گے محکمہ داخلہ
ڈیری شاپس پر سموسہ ، پکوڑا ، جلیبی اور دیگر افطاری سامان کی فروخت کی اجازت نہیں ہوگی محکمہ داخلہ
سموسہ پکوڑا ، فروٹ چاٹ ہوم ڈلیوری کی اجازت ہوگی
افطار سامان کی خریداری کے وقت رش کے باعث فیصلہ کیا گیا محکمہ داخلہ سندھ
تمام دکاندار کو ڈلیوری کے دوران ایس او پیز پر عمل کرنا ہوگا محکمہ داخلہ
خلاف وردی کرنے والوں کو وبائی ایکٹ کے تحت کاروائی کی جائے گی محکمہ داخلہ

15/04/2020

لا ک ڈاؤن مزید سخت کردیا گیا ہے۔
عوام سے درخواست ہے گھروں میں رھیں

11/04/2020
وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کی ہدایات پر محکمہ تعلیم کے ڈائیریکٹوریٹ آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز نے تمام نجی اسکولوں کو اپریل ...
07/04/2020

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کی ہدایات پر محکمہ تعلیم کے ڈائیریکٹوریٹ آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز نے تمام نجی اسکولوں کو اپریل اور مئی کی فیسوں میں بیس فیصد رعایت کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں.

یہ رعایت کرونا وائرس کے باعث صوبے میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے عوام کی سہولت کے پیش نظر دی گئی ہے. سعید غنی

کچھ روز قبل ہم نے تمام نجی اسکولز کو والدین کو رعایت کی ہدایات دی تھی، تاہم اب تمام طلباء کو 20 فیصد فیسوں میں دو ماہ تک رعایت دینے کی ہدایات دی گئی ہیں. سعید غنی

نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر کے تمام نجی تعلیمی ادارے اپنے تمام طلباء کی فیس میں 20 فیصد لازمی رعایت دیں گے.

یہ رعایت ماہ اپریل اور مئی کی فیسوں میں طلباء کو دی جائے گی.

کوئی بھی اسکول کسی بھی تدریسی یا غیر تدریسی عملے کو اس دوران ملازمت سے نہیں نکالے گا.

اساتذہ اور غیر تدریسی عملے کو اس دوران مکمل تنخواہ کی ادائیگی کرنا ہوگی ایسا نہ کرنے والوں کے خلاف کاروائی ہوگی. نوٹیفکیشن

اس سلسلے میں اگر کسی اساتذہ کو اپنی شکایات کا اندراج کرانا ہے تو وہ ڈائیریکٹوریٹ آف انسپیکشن اینڈ رجسٹریشن آف پرائیویٹ انسٹیٹیوشن سندھ کو کرسکے گا. نوٹیفکیشن

سرکاری اعلامیہ ماری پور  یو-سی کے لیئے جناب ڈپٹی کمشنر کراچی-عربی کی ہدایت  پر جناب اسسٹنٹ کمشنر ماری پور نے راشن  کی تق...
07/04/2020

سرکاری اعلامیہ
ماری پور یو-سی کے لیئے جناب ڈپٹی کمشنر کراچی-عربی کی ہدایت پر جناب اسسٹنٹ کمشنر ماری پور نے راشن کی تقسیم کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔
عوام سے گزارش بے کہ اس مشکل وقت میں حکومت کا ساتھ دیں

Address

Deputy Commissioner Karachi West
Karachi
75500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maripur Sub-Division posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Maripur Sub-Division:

Share