Andaz-E-Bayaan

Andaz-E-Bayaan The purpose of this page is to attract you to religion and Islam, to enlighten you with moral and standard poetry,

02/03/2026
وقت کے پار جاسکو تو سنومیرے کچھ لوگ وہاں رہتے ہیںاُن سے کہنا بہت اُداس ہوں میںاُن سے کہنا یہ دِل نہیں لگتااُن سے کہنا بہ...
12/02/2026

وقت کے پار جاسکو تو سنو
میرے کچھ لوگ وہاں رہتے ہیں
اُن سے کہنا بہت اُداس ہوں میں
اُن سے کہنا یہ دِل نہیں لگتا
اُن سے کہنا بہت اکیلی ہوں
اُن سے کہنا میں رویا کرتی ہوں
اُن سے کہنا مجھے قرار نہیں
اُن سے کہنا ہے انتظار بہت
اُن سے کہنا وہ مجھ سے بات کریں
اُن سے کہنا زبان سوکھ گئی
اُن سے کہنا کلام باقی ہے
اُن سے کہنا مری یہ دو آنکھیں
اُن سے کہنا ترس گئیں اُن کو
اُن سے کہنا وہ اب ملیں مجھ سے
اُن سے کہنا مجھے بلائیں کبھی
وقت کے پار جاسکو تو سنو
میرے کچھ لوگ وہاں رہتے ہیں🥲🥲

ماں نہیں ہے اب دعا 🤲کو ہاتھ اٹھانے کے لئے 🥹دیکھ کر موسی ! بڑی سنگین راہِ طور ہے🥺💔
12/02/2026

ماں نہیں ہے اب دعا 🤲کو ہاتھ اٹھانے کے لئے 🥹
دیکھ کر موسی ! بڑی سنگین راہِ طور ہے🥺💔

28/08/2025

جو بات ہے
Best Urdu Poetry بہترین اردو شاعری

Address

Karachi
75950

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Andaz-E-Bayaan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Andaz-E-Bayaan:

Share

Category