Ejaz Sheikh Official

Ejaz Sheikh Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ejaz Sheikh Official, Social service, Karachi.

مفتی محمد تقی عثمانی دوسری مرتبہ بلا مقابلہ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے صدر جبکہ مولانا محمد حنیف جالندھری مسلسل سات...
02/07/2026

مفتی محمد تقی عثمانی دوسری مرتبہ بلا مقابلہ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے صدر جبکہ مولانا محمد حنیف جالندھری مسلسل ساتویں مرتبہ بلا مقابلہ ناظمِ اعلیٰ منتخب ہوگئے ہیں۔ جامعہ دارالعلوم کراچی میں وفاق المدارس کا مشترکہ انتخابی اجلاس ہوا جس میں ملک بھر سے علماء کرام نے شرکت کی، وفاق المدارس کے انتخابی اجلاس میں ایک ہزار سے زائد ارکان نے اتفاقِ رائے سے قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا، مولانا فضل الرحمٰن نے صدر کے لیے مفتی محمد تقی عثمانی اور ناظمِ اعلیٰ کے لیے مولانا محمد حنیف جالندھری کے نام پیش کیے۔

جب جرم بار بار ہو تو مجرم عادی کہلاتا ہے، یہ جیو کا ڈرامہ بنام "ضبط" قسط 20 ہے جس میں ایک لڑکی کو باقائدہ ایک مذہبی لٹری...
02/07/2026

جب جرم بار بار ہو تو مجرم عادی کہلاتا ہے، یہ جیو کا ڈرامہ بنام "ضبط" قسط 20 ہے جس میں ایک لڑکی کو باقائدہ ایک مذہبی لٹریچر جس پر حرم کی تصویر واضح ہے اس کو پھینکتے ہوۓ دکھایا گیا ہے۔
اتنے بڑے ادارے سے اتنی سنگین غلطیاں محض اتفاق ہیں؟؟
یا اپنے آبا کے حکم پر ٹیسٹر سے قوت ایمانی چیک کی جا رہی ہے۔۔

28/06/2026

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ejaz Sheikh Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category