PPP District Central

PPP District Central President :sardar khan
S.v.pre :waseem qureshi
G.sec :shehzad majeed
Info sec :asad hanif

Welcome to the digital family of Pakistan Peoples Party District Central Official. President : Sardar Khan
Senior Vice President : Waseem Qureshi
General Secretary : Shehzad Majeed
Information Secretary : Asad Hanif

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع وسطی کے صدر سردار خان کی زیر صدارت سٹی ایریاز  125,126,127 کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں جنرل...
07/08/2026

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع وسطی کے صدر سردار خان کی زیر صدارت سٹی ایریاز 125,126,127 کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں جنرل سیکرٹری شہزاد مجید، سینیئر نائب صدر وسیم قریشی، فنانس سیکرٹری عبدالقدوس، سٹی ایریاز کے صدور ایس ایم نقی، حسن خان، جنرل سیکریٹریز ظفر حسن، جاوید بکک، نثار عزیز آبادی، سینیئر نائب صدر ظریف خان، انفارمیشن سیکرٹری سعد یوسف نے شرکت کی۔

شعبہ اطلاعات و نشریات پاکستان پیپلز پارٹی ضلع وسطی

پی ایس 124 یوسی 3 وارڈ 1 کے ریکارڈ اینڈ ایونٹ سیکرٹری مرحوم عمران کی رہائش گاہ پر انکے اہل خانہ سے ضلع وسطی کے صدر سردار...
07/08/2026

پی ایس 124 یوسی 3 وارڈ 1 کے ریکارڈ اینڈ ایونٹ سیکرٹری مرحوم عمران کی رہائش گاہ پر انکے اہل خانہ سے ضلع وسطی کے صدر سردار خان نے جنرل سیکرٹری شہزاد مجید، نائب صدر نیاز محمد خان، ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری حسن وارثی، سٹی پی ایس 124 کے قائم مقام صدر شاہ روز سمیع، پی ایس 129 کے صدر فیصل شیخ، پیپلز لیبر بیورو سینٹرل کے صدر سید ارشاد علی کے ہمراہ تعزیت، فاتحہ خوانی و دعا کی۔
اس موقع پر پی ایس 124 یوسی 3 کے صدر فرحان عباسی، نائب صدر روہیل علی، علی بلوچ، ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری منیب خان، وارڈ کے صدور نبیل، یاسین، فرقان اور دیگر عہدیداران و کارکنان موجود تھے۔

شعبہ اطلاعات و نشریات پاکستان پیپلز پارٹی ضلع وسطی

02/08/2026

آزاد کشمیر انتخابات - انتخابی کیمپ اپڈیٹ
ضلع وسطی (کراچی) کے اندر آزاد کشمیر الیکشن کی ووٹنگ کے سلسلے میں پاکستان پیپلز پارٹی ضلع وسطی پی ایس 125، نیو میتھڈ اسکول دستگیر 15 نمبر پر کیمپ لگایا گیا۔
کیمپ میں ضلع وسطی کے ڈپٹی جنرل سیکرٹریز سکندر بکک، عاطف بلوچ، پی ایس 125 کے جنرل سیکرٹری ظفر حسن، پی ایس 125 کے سینیئر نائب صدر ظریف خان، انفارمیشن سیکرٹری آفاق الیاس، ذیلی تنظیموں کے عہدیداران سید ارشاد علی، یوسی کے عہدیداران، وارڈ کے عہدیداران و کارکنان موجود ۔

امیدواران:
🗳️ عامر عبدالغفار لون (امیدوار برائے LA-40 ویلی ون، آزاد کشمیر)
🗳️ کرنل (ر) عبدالقدیر چوہان گجر (امیدوار برائے LA-34 جموں ون، آزاد کشمیر)

شعبہ اطلاعات و نشریات پاکستان پیپلز پارٹی ضلع وسطی

02/08/2026

آزاد کشمیر انتخابات۔
نارتھ ناظم آباد Comprehensive School میں پولنگ کا عمل جاری۔
پی پی پی کراچی ڈویژن کے جنرل سیکرٹری روف احمد ناگوری نے ضلع وسطی میں کشمیر الیکشن کے کیمپس کا دورہ کیا۔
اس موقع پر صدر ضلع وسطی سردار خان، سینیئر نائب صدر وسیم قریشی، پیپلز یوتھ کراچی ڈویژن کے جنرل سیکرٹری حیدر خان، سٹی ایریاز کے عہدیداران شاہد حسین، فیصل شیخ، ذاکر حسین، ذیلی تنظیموں کے عہدیداران، ثوبیہ عامر، زین آغا، سردار صمد بلوچ، یوسی کے عہدیداران، وارڈ کے عہدیداران و کارکنان موجود۔

شعبہ اطلاعات و نشریات پاکستان پیپلز پارٹی ضلع وسطی

الحمداللہ ♥️ Congratulations 🎊✨️آزاد کشمیر الیکشن حلقہ ایل اے 40 ویلی 1 کے نتائج.
02/08/2026

الحمداللہ ♥️
Congratulations 🎊✨️
آزاد کشمیر الیکشن حلقہ ایل اے 40 ویلی 1 کے نتائج.

آزاد کشمیر انتخابات۔نارتھ ناظم آباد Comprehensive School میں پولنگ کا عمل جاری۔مشیر وزیر اعلٰی سندھ سید نجمی عالم نے ضلع...
02/08/2026

آزاد کشمیر انتخابات۔
نارتھ ناظم آباد Comprehensive School میں پولنگ کا عمل جاری۔
مشیر وزیر اعلٰی سندھ سید نجمی عالم نے ضلع وسطی میں کشمیر الیکشن کے کیمپس کا دورہ کیا۔
اس موقع پر سینیئر نائب صدر وسیم قریشی، سٹی ایریاز کے عہدیداران شاہد حسین، ذاکر حسین، ذیلی تنظیموں کے عہدیداران، یوسی کے عہدیداران، وارڈ کے عہدیداران و کارکنان موجود۔

شعبہ اطلاعات و نشریات پاکستان پیپلز پارٹی ضلع وسطی

آزاد کشمیر انتخابات۔اے یو اسلامیہ رضویہ اسکول ناظم آباد میں پولنگ کا عمل جاری۔کیمپ میں ضلع وسطی کے نائب صدر نیاز محمد خا...
02/08/2026

آزاد کشمیر انتخابات۔
اے یو اسلامیہ رضویہ اسکول ناظم آباد میں پولنگ کا عمل جاری۔
کیمپ میں ضلع وسطی کے نائب صدر نیاز محمد خان، سٹی ایریاز کے عہدیداران عارف قریشی، نئیر رضوی، اصغر قریشی، فرحان شبیر، یوسی کے عہدیداران، وارڈ کے عہدیداران اور کارکنان موجود۔

شعبہ اطلاعات و نشریات پاکستان پیپلز پارٹی ضلع وسطی

آزاد کشمیر انتخابات۔انجمن اسلامیہ لیاقت آباد 10 نمبر اسکول میں پولنگ کا عمل جاری۔اس موقع پر شعبہ خواتین کراچی کی صدر شاہ...
02/08/2026

آزاد کشمیر انتخابات۔
انجمن اسلامیہ لیاقت آباد 10 نمبر اسکول میں پولنگ کا عمل جاری۔
اس موقع پر شعبہ خواتین کراچی کی صدر شاہدہ رحمانی، ضلع وسطی کے پی آر اینڈ کوآرڈینیشن سیکرٹری محمد اشرف، سٹی ایریاز کے عہدیداران حسن خان، قائم مقام صدر پی ایس 127 واحد چھٹو، جاوید بکک، نثار عزیز آبادی، فیضان درانی، سعد یوسف، جمشید عالم، کلیم بھٹہ، موئن بکک، یوسی کے عہدیداران، وارڈ کے عہدیداران اور کارکنان موجود۔

شعبہ اطلاعات و نشریات پاکستان پیپلز پارٹی ضلع وسطی

آزاد کشمیر انتخابات۔نیو کراچی پیلا اسکول میں پولنگ کا عمل جاری۔پاکستان پیپلز پارٹی ضلع وسطی کے انفارمیشن سیکرٹری اسد حنی...
02/08/2026

آزاد کشمیر انتخابات۔
نیو کراچی پیلا اسکول میں پولنگ کا عمل جاری۔
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع وسطی کے انفارمیشن سیکرٹری اسد حنیف، فنانس سیکرٹری عبدالقدوس اور ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری حسن وارثی سے LA-40 Valley-1 کے امیدوار عامر عبدالغفار نے نیو کراچی کے کیمپ میں ملاقات کی۔
اس موقع پر سٹی ایریاز کے عہدیداران رحمت علی، جنرل سیکرٹری رانا عقیل، سینیئر نائب صدر شیراز اعوان، خواتین ونگ سینٹرل کی صدر ثوبیہ عامر، یوسی کے عہدیداران، وارڈ کے عہدیداران، کونسلرز و کارکنان موجود۔

شعبہ اطلاعات و نشریات پاکستان پیپلز پارٹی ضلع وسطی

آزاد کشمیر انتخابات۔نارتھ ناظم آباد  Comprehensive School میں پولنگ کا عمل جاری۔پاکستان پیپلز پارٹی ضلع وسطی کے صدر سردا...
02/08/2026

آزاد کشمیر انتخابات۔
نارتھ ناظم آباد Comprehensive School میں پولنگ کا عمل جاری۔
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع وسطی کے صدر سردار خان اور سینیئر نائب صدر وسیم قریشی سے LA-40 Valley-1 کے امیدوار عامر عبدالغفار نے نارتھ ناظم آباد کیمپ میں ملاقات کی۔
اس موقع پر سٹی ایریاز کے عہدیداران اکرم اعوان، شاہد حسین، فیصل شیخ، شاہزیب مرتضٰی، عاصم زمان، ذاکر حسین، خواتین ونگ سینٹرل کی صدر ثوبیہ عامر، زین آغا، سردار صمد بلوچ، یوسی کے عہدیداران، وارڈ کے عہدیداران و کارکنان موجود۔

شعبہ اطلاعات و نشریات پاکستان پیپلز پارٹی ضلع وسطی

Address

House # B-7 , Block L, North Nazimabad
Karachi
74700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP District Central posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category