Jamat e Islami Clifton

Directions Website

Jamat e Islami Clifton Political Organization
Islam is the Only Solution, which brings Peace, Justice and Prosperity. Join

مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلامجماعت اسلامی،کلفٹن
26/08/2026

مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام
جماعت اسلامی،کلفٹن

جماعت اسلامی کہکشاں،کلفٹن کے تحت یومِ آزادی کے موقع پر شہر کے مرکزی مقام تین تلوار پر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس...
14/08/2026

جماعت اسلامی کہکشاں،کلفٹن کے تحت یومِ آزادی کے موقع پر شہر کے مرکزی مقام تین تلوار پر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں بچوں کے لیے فیس پینٹنگ، کوئز اور ملی نغموں کے مقابلوں کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں قومی ترانہ پیش کیا گیا اور پرچم کشائی بھی کی گئی۔
تقریب میں امیر جماعت اسلامی ضلع جنوبی سفیان دلاور، صدر اسلامک لائرز موومنٹ فرخ عثمان ایڈووکیٹ، صدر پاکستانی کمیونٹی یونس خان سوہن ایڈووکیٹ، ناظم علاقہ کلفٹن انس خان، سابق نامزد امیدوار برائے یوسی چیئرمین سعد لیاقت، قیم علاقہ فہیم احمد اور معاذ لیاقت جنرل کونسلر وارڈ 3 یوسی 11 کے علاوہ اہلِ شہر نے اپنی فیملیز کے ہمراہ شرکت کی۔
تقریب میں شرکاء نے قومی جذبے اور حب الوطنی کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے دعائیں کیں۔

تقریب یوم آزادی13 اگست 2026مقام: گرین بیلٹ،تین تلوار مین کلفٹن روڈ۔وقت: رات 9 بجے تا 12 بجےجماعت اسلامی (کلفٹن)  organiz...
13/08/2026

تقریب یوم آزادی
13 اگست 2026
مقام: گرین بیلٹ،تین تلوار مین کلفٹن روڈ۔
وقت: رات 9 بجے تا 12 بجے

جماعت اسلامی (کلفٹن)
organized by Jamat e Islami Clifton
let's Celebrate together
Today on 13th August'2026
09pm till 12:00am
Green Belt Teen Talwaar
Join with your Friends and Families.

Pakistan Zindabad! 🇵🇰

🇵🇰

Address

Clifton
Karachi
74200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamat e Islami Clifton posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share