Marwat Secretariat

Marwat Secretariat Our vision is a strong, democratic, islamic, developed, prosperous Pakistan. Visit and Join:www.pml-n.org

Our vision is a strong, democratic, islamic, developed, prosperous and just Pakistan in which every citizen enjoys equal opportunities to develop and grow without any discrimination.

24/04/2026

سابقہ وزیر داخلہ عرفان اللہ خان مروت صاحب نے سابقہ گورنر کامران ٹسوری سے ان کی والدہ کے ایصال ثواب کے لیے دعا کی اس موقع پر فاروق ستار قاری عثمان اور دیگر معززین موجود تھے

سابقہ وزیر داخلہ عرفان اللہ خان مروت صاحب نے سابقہ گورنر کامران ٹیسوری کے والد کے ساتھ ان کی زوجہ کے ایصال ثواب کے لیے د...
24/04/2026

سابقہ وزیر داخلہ عرفان اللہ خان مروت صاحب نے سابقہ گورنر کامران ٹیسوری کے والد کے ساتھ ان کی زوجہ کے ایصال ثواب کے لیے دعا کرتے ہوئے

20/04/2026

شیر سندھ عرفان اللہ خان مروت نے پاکستان قبائل مومنٹ کی دعوت پہ کورنگی میں ہونے والے پروگرام میں شرکت کی اس موقع پہ پختون عمائدین مشران نے انکا شاندار استقبال کیا

10/04/2026

سابقہ وزیر داخلہ سندھ عرفان اللہ خان مروت صاحب کی منظور کالونی ساجد میو کی والدہ کے لیے رکھی گئی دعا میں شرکت ۔۔۔۔۔

06/04/2026
اج بروز پیر چھ اپریل سابقہ وزیر داخلہ عرفان اللہ خان مروت صاحب کا ہنگامی علاقائی دورہ کے الیکٹرک کے ساتھ مل کر     لو شی...
06/04/2026

اج بروز پیر چھ اپریل سابقہ وزیر داخلہ عرفان اللہ خان مروت صاحب کا ہنگامی علاقائی دورہ کے الیکٹرک کے ساتھ مل کر لو شیڈنگ کی خاتمے کے لیے کنڈوں کے خلاف کاروائی قدم پر قدم عوام کے ساتھ

"سابق وزیر داخلہ سندھ عرفان اللہ خان مروت نے عمران خان مروت کی عید ملن پارٹی میں شرکت کی ....... PS 105 .
05/04/2026

"سابق وزیر داخلہ سندھ عرفان اللہ خان مروت نے عمران خان مروت کی عید ملن پارٹی میں شرکت کی .......
PS 105 .

04/04/2026

اختر کالونی کے الیکٹرک کے حوالے سے
عرفان اللہ خان مروت صاحب کی میٹنگ
لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے جلد حل نکالا جائے گا
انشاء اللہ تعالی ۔۔۔۔۔

18/03/2026

سابقہ وزیرِ داخلہ عرفان اللہ خان مروت مرحوم ملک شانواز (سابق یو سی چیئرمین) کے گھر تشریف لائے۔ انہوں نے اہلِ خانہ سے ملاقات کی اور مرحوم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت کی۔ اس موقع پر انہوں نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا بھی کی۔

19/01/2026

سینئر سیاستدان عرفان اللہ خان مروت نے سانحہ گُل پلازہ، کراچی کے افسوسناک واقعے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دل انتہائی رنجیدہ ہے۔ ہم سوگوار خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ اس دکھ کی گھڑی میں ان کے ساتھ ہے
اللہ تعالیٰ مرحومین کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔

صوبائی وزیر داخلہ جناب عرفان اللہ خان مروت صاحب  محموداباد گیٹ پر رشید گجر مرحوم کے بیٹوں سے تعزیت کی اور دعاء مغفرت کی ...
16/12/2025

صوبائی وزیر داخلہ جناب عرفان اللہ خان مروت صاحب محموداباد گیٹ پر رشید گجر مرحوم کے بیٹوں سے تعزیت کی اور دعاء مغفرت کی ۔اللّٰہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔۔۔

صاحبزادہ ثاقب نوشاھی کے بڑےبھائ سجادہ نشين پير سکندر شاہ مرحوم کے انتقال پر سابقہ صوبائ وزير داخلہ سندھ جناب عرفان الله ...
01/12/2025

صاحبزادہ ثاقب نوشاھی کے بڑےبھائ سجادہ نشين پير سکندر شاہ مرحوم کے انتقال پر سابقہ صوبائ وزير داخلہ سندھ جناب عرفان الله خان مروت تازيت کے ليے اُن کے ہاں تشريف لائے فاتحہ خوانی کی

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 11:00 - 17:00
Tuesday 11:00 - 17:00
Wednesday 11:00 - 17:00
Thursday 11:00 - 17:00
Friday 11:00 - 17:00
Saturday 11:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Marwat Secretariat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share