Anjuman Saif e Raza Pakistan

Anjuman Saif e Raza Pakistan Sustenance for the Sore Hearts

♥️ ہفتہ وار  درس قرآن و درس حدیث ♥️موضوع : شان صحابہ و اہلبیت رضی اللہ عنہم ♥️18 جولائی بروز جمعہ بعد نماز عشاء ♥️بمقام ...
16/07/2025

♥️ ہفتہ وار درس قرآن و درس حدیث

♥️موضوع : شان صحابہ و اہلبیت رضی اللہ عنہم

♥️18 جولائی بروز جمعہ بعد نماز عشاء
♥️بمقام :سیلور اسٹیک سکینڈری اسکول والی گلی، بلدیہ ٹاؤن نمبر 4 کراچی

♥️منجانب : انجمن سیف رضا
=========================
🌹 زیر سرپرستی
جماعت اھلسنت پاکستان کراچی
ضلع کیماڑی 03341318029

آفیشل پیج
https://www.facebook.com/share/16Ho9N8Fvr/

انجمن سیف رضا کے زیر اہتمام مدینہ کالونی بلدیہ ٹاؤن میں ہفتہ وار درس قرآن و حدیث کا انعقاد ہوا جس میں ناظم اعلی جماعت اھ...
01/06/2025

انجمن سیف رضا کے زیر اہتمام مدینہ کالونی بلدیہ ٹاؤن میں ہفتہ وار درس قرآن و حدیث کا انعقاد ہوا جس میں ناظم اعلی جماعت اھلسنت ضلع کیماڑی حضرت علامہ ابوالکلام محمد فیاض قادری صاحب نے قربانی کے احکام و مسائل سے متعلق درس دیا ۔۔۔

زیر سرپرستی : جماعت اھلسنت بلدیہ ٹاؤن

انجمن سیف رضا کے زیراہتمامہفتہ وار درس قرآنبعنوان : قربانی کے احکام و مسائلبتاریخ : 30 مئی بروز جمعہ 09:45 بجےبمقام : قا...
27/05/2025

انجمن سیف رضا کے زیراہتمام
ہفتہ وار درس قرآن

بعنوان : قربانی کے احکام و مسائل

بتاریخ : 30 مئی بروز جمعہ 09:45 بجے

بمقام : قاسم بھائی شربت والی گلی مدینہ کالونی بلدیہ ٹاؤن 4 کراچی

مدرس: حضرت علامہ ابوالکلام مفتی محمد فیاض قادری مدظلہ (ناظم اعلیٰ جماعت اھلسنت ضلع کیماڑی)

درس قرآن میں شرکت فرماکر قرآن کے نور سے اپنے دلوں کو منور کریں۔۔

زیر سرپرستی:
جماعت اھلسنت پاکستان کراچی
*بلدیہ ٹاؤن ضلع کیماڑی

25/05/2025

الحمدللہ عزوجل پہلا درس قران منعقد کیا گیا جس میں
تلاوت قرآن پاک: قاری عثمان سعیدی
نعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم: محمد دانیال عطاری
مدرس: حضرت علامہ مولانا ابوالکلام مفتی محمد فیاض قادری صاحب
زیر اہتمام:انجمن سیف رضا
زیر سرپرستی: جماعت اہل سنت بلدیہ ٹاؤن کراچی

23/05/2025

💖 ایمان افروز نکتہ 💖

مفسرِ شہیر حکیم الامت حضرت مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللّٰه علیه فرماتے ہیں:

ایمان کی جان تو یہ ہے کہ رسول ﷲ ﷺ کی خبر پر اپنے حواس سے زیادہ اعتماد ہو اگر ہم آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں کہ اس وقت دن ہے اور نبی کریم ﷺ فرماتے ہیں اس وقت رات ہے تو ہماری آنکھ جھوٹی ہے اور نبی کریم ﷺ سچے ہیں کیونکہ ہماری آنکھ ہزار دفعہ غلطی کر سکتی ہے مگر ان کا فرمان کبھی غلط نہیں ہوتا۔

(تفسیرِ نعیمی 128/1)

انجمن سیف رضا کے زیراہتمامہفتہ وار درس قرآنبتاریخ: 23 مئی بروز جمعہ 10 بجےبمقام : سیلانی کچن والی گلی نزد عارف کلینک بلد...
21/05/2025

انجمن سیف رضا کے زیراہتمام
ہفتہ وار درس قرآن

بتاریخ: 23 مئی بروز جمعہ 10 بجے

بمقام : سیلانی کچن والی گلی نزد عارف کلینک بلدیہ ٹاؤن نمبر 4 کراچی

مدرس: حضرت علامہ ابوالکلام مفتی محمد فیاض قادری مدظلہ (ناظم اعلیٰ جماعت اھلسنت ضلع کیماڑی)

زیر سرپرستی:
جماعت اھلسنت پاکستان کراچی
*بلدیہ ٹاؤن ضلع کیماڑی*

Address

Karachi
756067

Telephone

00923111247125

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anjuman Saif e Raza Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Anjuman Saif e Raza Pakistan:

Share

Category