30/06/2025
وفاقی اردو یونیورسٹی کراچی میں سندھ پولیس کے اہلکاروں کا سبیل امام حسین علیہ السلام پر حملہ
اس سلسلے میں بانی کیور پاکستان ویلفیر جناب سیرت عباس زیدی کا سندھ حکومت و سکیورٹی اداروں کو انتہاہی اہم اعلان اور آئندہ کے لائحہ عمل کا بھی اعلان