Karachi

Karachi LIKE THIS PAGE IF YOU LOVE """KARACHI"""

You can share pics with us on [email protected] ,
So we will upload that pic with your name
(3)

Karachi is the largest and most populous city of Pakistan, as well as the capital of Sindh province, and the 7th largest city in the World, The city has an estimated population of 23.5 million people , and a density of nearly 6,000 people per square kilometer (15,500 per square mile). Karachi is the 3rd-largest city in the World by population .....

04/08/2026

کراچی والوں۔۔۔!
ایک اور جوان کی جان چلی گئی
ایک اور گھر اجڑ گیا۔۔۔مگر آخر کب تک؟
اٹھو آواز اٹھاؤ آگے بڑھو، قدم بڑھاؤ

04/08/2026

کراچی والوں۔۔۔۔۔!!
خاموشی جرم ہے آواز اٹھاؤ، ایک معصوم بچے کے سفاکانہ قتل کیس کو خودکشی کیس ثابت کیا جارہا ہے، اور ہمیں اس بات کے خلاف آواز اٹھانی ہے کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ یہ خودکشی نہیں قتل کا کیس ہے

04/08/2026

مکمل ویڈیو دیکھ کر اندازہ لگائیں کہ
کیا حقیقت ہے اور کیا افسانہ
اب تک کے سب سے اہم شواہد جیسے چھپایا جارہاہے

04/08/2026

مکمل ویڈیو دیکھ کر اندازہ لگائیں کہ
کیا حقیقت ہے اور کیا افسانہ
اب تک کے سب سے اہم شواہد جیسے چھپایا جارہاہے یہ گیسٹ ہاؤس کس کا ہے ؟ اس میں ایک اغواء شدہ بچہ اور قید تھا وہ کہاں ہے ؟ کہانی کو مختلف رنگ کیوں دیئے جارہے ہیں ؟ کس کو بچانے کی کوشش ہو رہی ہے ؟

کہیں نہیں ہے  کہیں بھی نہیں لہو کا سراغ  میر رضا  علی  کا قتل بہت سے سوالوں کا جواب  ابھی تک نہیں ملا وہ پی  ای سی ایچ ا...
02/08/2026

کہیں نہیں ہے کہیں بھی نہیں لہو کا سراغ
میر رضا علی کا قتل
بہت سے سوالوں کا جواب ابھی تک نہیں ملا
وہ پی ای سی ایچ ایس سے صبح وقت فجر گلستان جوہر جانے کی کیا ضرورت پیش آئی ؟ والٹ پرس گھر کی چابیاں اور بنک کہ رقم گھر والوں کو ٹرانسفر کرکے
اپنی فیکٹری تک گیا مگر اندر داخل نہیں ہوا!
اس کے فون میں کیا گیا ہے ؟
فون سے پتہ چل سکتا ہے کہ اس کی لاش کو ٹھکانے لگانے والے کون تھی۔۔۔جیو فینسنگ بہت سے جرائم کی جڑ تک پہنچ جاتی ہے
پھر یہ کہہ گیا کہ دس منٹ میں آتا ہوں۔۔۔ پی ای سی ایچ ایس اور جوہر کا فاصلہ دس منٹ نہیں

02/08/2026
02/08/2026

لاوارث کراچی اپنے بیٹوں کی لاشیں کب تک اٹھاتا رہےگا؟ کوئی ہے؟؟؟؟

01/08/2026

کراچی میں مبینہ اغواء کے بعد قتل ہونے والے رضا علی کے والد نے کہا ہے کہ میرے بیٹے میں کوئی عیب نہیں تھا نہ ہی اسکی کسی ج...
30/07/2026

کراچی میں مبینہ اغواء کے بعد قتل ہونے والے رضا علی کے والد نے کہا ہے کہ میرے بیٹے میں کوئی عیب نہیں تھا نہ ہی اسکی کسی جماعت سے سیاسی وابستگی تھی، بیٹا کہہ کر گیا تھا کچھ دیر میں واپس آتا ہوں پھر واپس نہیں لوٹا، لاش ہی ملی۔ والد کا کہنا ہے کہ میرا رضا بہت محنت کرکے نیچے سے اوپر آیا تھا، 5 سال سے اپنا کاروبارکر رہا تھا، پولیس کو بیٹے کی لاش ملی ہے بیٹے کا موبائل فون اب تک نہیں مل سکا ہے، مجھے انصاف فراہم کیا جائے۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Karachi:

Shortcuts

Share