Labour Division MQM Pak

Labour Division MQM Pak Labour Division, A Part Of 2nd Largest Political Organization Of Sindh MQM

17جون بروز پیر کو عارضی مرکز ایم کیو ایم پاکستان بہادر آباد میں کے ڈی اے یونٹ کے سب یونٹ ایم پی جی او میں 20 جون کو ریفر...
18/06/2019

17جون بروز پیر کو عارضی مرکز ایم کیو ایم پاکستان بہادر آباد میں کے ڈی اے یونٹ کے سب یونٹ ایم پی جی او میں 20 جون کو ریفرنڈم کے حوالے سے میٹنگ رکھی گئی۔رکن رابطہ کمیٹی خواجہ اظہار الحسن بھائی،راشد سبزواری بھائی نے ریفرنڈم کی تیاریوں کا جائزہ لیا ۔یونٹ و یونین کے ذمہ داران سے ریفرنڈم کے حوالے سے تفصیلی بات چیت کی۔

گزشتہ روز پی ٹی سی ایل میں ہونے والے ریفرینڈم میں ایم کیو ایم پاکستان کی حمایت یافتہ ورکرز اتحاد فیڈریشن کے عہدیداران کی...
15/06/2019

گزشتہ روز پی ٹی سی ایل میں ہونے والے ریفرینڈم میں ایم کیو ایم پاکستان کی حمایت یافتہ ورکرز اتحاد فیڈریشن کے عہدیداران کی بہادآرباد عارضی مرکز آمد اس موقع پر لیبر ڈویژن کے کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی.
اس موقع پر کنوینر ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی بھائی نے لیبر ڈویژن ایم کیو ایم پاکستان پی ٹی سی ایل یونٹ کے ذمہ داران و کارکنان سے بات کی اور شاندار کامیابی پر کارکنان و ملازمین کو مبارکباد دی.

14/06/2019
14/06/2019

آج PTCL میں ہونے والے ریفرینڈم میں MQM پاکستان کی حمایت یافتہ ورکرز اتحاد فیڈریشن بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گئی ہے.
اس جیت کے موقع پر لیبر ڈویژن ایم کیو ایم پاکستان کے تمام کارکنان اور پی ٹی سی ایل کے تمام کارکنان کو مبارکباد پیش کرتے ہیں.
لیبر ڈویژن
ایم کیو ایم پاکستان

پی ٹی سی ایل کی ورکرز اتحاد فیڈریشن یونین کے زاہد امام صاحب کی ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز بہادرآباد میں ایم کیو ا...
03/06/2019

پی ٹی سی ایل کی ورکرز اتحاد فیڈریشن یونین کے زاہد امام صاحب کی ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز بہادرآباد میں ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی سے ملاقات کی ملاقات میں رکن رابطہ کمیٹی خواجہ اظہار الحسن بھائی اور راشد سبزواری بھائی موجود تھے. ملاقات میں پی ٹی سی ایل میں رواں ماہ 14 جون کو ہونے والے ریفرینڈم کے حوالے سے مختلف امور پر گفتگو ہوئی.

پی ٹی سی ایل کی الائنس اسٹاف یونین نے ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز بہادرآباد میں ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی...
03/06/2019

پی ٹی سی ایل کی الائنس اسٹاف یونین نے ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز بہادرآباد میں ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی سے ملاقات کی ملاقات میں رکن رابطہ کمیٹی خواجہ اظہار الحسن بھائی اور راشد سبزواری بھائی انچارج و اراکین لیبر ڈویژن کے ہمراہ موجود تھے.
ملاقات میں پی ٹی سی ایل میں رواں ماہ 14 جون کو ہونے والے ریفرینڈم کے حوالے سے مختلف پہلوؤں پر گفتگو ہوئی.

گزشتہ روز کے ڈی اے ملازمین نے  تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج کیا اس احتجاج میں رکن رابطہ کمیٹی و سابق اپوزیشن لیڈر خ...
29/05/2019

گزشتہ روز کے ڈی اے ملازمین نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج کیا اس احتجاج میں رکن رابطہ کمیٹی و سابق اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہارالحسن بھائی نے خصوصی شرکت کی اور ملازمین کے معاملہ کو سندھ حکومت کے سامنے اٹھانے کی یقین دہانی کرائی.

مورخہ 14 مئی 2019 ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز بہادرآباد میں KW&SB کے تنظیم نو کے سلسلے میں  CBA اور واٹر بورڈ یونٹ...
14/05/2019

مورخہ 14 مئی 2019 ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز بہادرآباد میں KW&SB کے تنظیم نو کے سلسلے میں CBA اور واٹر بورڈ یونٹ کے ذمہ داران کے انٹرویو منعقد کئے گئے، اس موقع پر رکن رابطہ کمیٹی خواجہ اظہارالحسن بھائی ، راشد سبزواری بھائی اور انچارج و اراکین لیبر ڈویژن موجود تھے.

آج مورخہ 13 مئی 2019 ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز بہادرآباد میں KW&SB کے تنظیم نو کے عمل سلسلے میں  CBA اور واٹر بو...
13/05/2019

آج مورخہ 13 مئی 2019 ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز بہادرآباد میں KW&SB کے تنظیم نو کے عمل سلسلے میں CBA اور واٹر بورڈ یونٹ کے ذمہ داران کے انٹرویو منعقد کئے گئے، اس موقع پر رکن رابطہ کمیٹی خواجہ اظہارالحسن بھائی ، راشد سبزواری بھائی اور انچارج و اراکین لیبر ڈویژن موجود تھے.

Organized By United Labor Federation Pakistan , Labor Division MQM Pakistan
05/05/2019

Organized By United Labor Federation Pakistan , Labor Division MQM Pakistan

مورخہ 2 مئی 2019 بروز جمعرات ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز بہادرآباد میں رکن رابطہ کمیٹی خواجہ اظہار الحسن بھائی اور...
02/05/2019

مورخہ 2 مئی 2019 بروز جمعرات ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز بہادرآباد میں رکن رابطہ کمیٹی خواجہ اظہار الحسن بھائی اور راشد سبزواری نے انچارج واراکین لیبرڈویژن کے ہمراہ کے ایم سی یونٹ کے ذمہ داران سے ملاقات کی اس ملاقات میں اداروں میں درپیش مسائل اور انکے حل ، تنظیمی کام میں مزید بہتر کرنے پر گفتگو کی گئی.

Address

Bahadarabad
Karachi

Opening Hours

Monday 17:00 - 23:00
Tuesday 17:00 - 23:00
Wednesday 17:00 - 23:00
Thursday 17:00 - 23:00
Friday 17:00 - 23:00
Saturday 17:00 - 23:00
Sunday 17:00 - 23:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Labour Division MQM Pak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Labour Division MQM Pak:

Share