UC 13 MQM Pakistan Pib Town.

UC 13 MQM Pakistan Pib Town. 4th largest political party of pakistan.

31/10/2024
15/10/2024
05/09/2024

*الرٹ*
*الرٹ*
*الرٹ*
نام نہاد اسلامی جماعت *ٹی ایل پی* کے غنڈوں نے مزہب کے نام پر گندے غلیظ نالے کے اوپر ہی نبی پاکﷺ کے نام سے چوک بنا ڈالا علاقہ مکین کے روکنے پر انتہا پسند مزہبی جماعت کی جانب سے لبیک یا رسول اللہ کے نارے لگائے گئے اور اللہ اور نبی پاکﷺ کے پاکیزہ اسم مبارک کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا گیا مارٹن کوارٹرز کی تاریخ میں پہلی پار مذہب کے نام پر علاقے کو سیاسی اکھاڑا بنا کر مزہبی انتہا پسندی کو فروغ دیا گیا اور ستم ظریفی یہ کہ غلیظ نالے کے اوپر انکروچمنٹ کر کے سرکار دوعالم خاتم النبیینﷺ کے نام سے چوک منسوب کیا گیا عوام کے منع کرنے کے باوجود پولیس کی موجودگی میں ساری کارروائی کی جاتی رہی۔۔

خبر نمبر 01*ایم کیو ایم کے سینئر رہنما سید مصطفیٰ کمال اور انیس قائمخانی کا ذمہ داران کے ہمراہ کڈنی ہل پارک کا دورہ**ایم...
10/08/2024

خبر نمبر 01

*ایم کیو ایم کے سینئر رہنما سید مصطفیٰ کمال اور انیس قائمخانی کا ذمہ داران کے ہمراہ کڈنی ہل پارک کا دورہ*

*ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے جشن آزادی کی مرکزی تقریب کڈنی ہل پارک میں منعقد کی جائے گی*

کراچی۔۔۔۔۔10اگست،2024ء
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر رہنما سید مصطفیٰ کمال اور انیس قائمخانی نے یوم آزادی کی مرکزی تقریب کے انعقاد کے سلسلے میں کراچی کے علاقے بہادرآباد میں واقع کڈنی ہل پارک کا دورہ کیا۔ اس موقع پر اُن ہمراہ مرکزی کمیٹی اور ایم کیو ایم پاکستان کے مختلف شعبہ جات کے تنظیمی ذمہ داران موجود تھے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے تحت 14 اگست کو جشن آزادی کے سلسلے میں مرکزی تقریب کڈنی ہل پارک میں منعقد کی جارہی ہے جس میں بڑے پیمانے پر شجرکاری کی جائے گی، اس سلسلے میں کراچی بھر سے ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنان اور عوام اپنے اہل خانہ کے ہمراہ 14 اگست کو کڈنی ہل پارک آئیں گے، بعدازاں ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی رہنما جشن آزادی کی تقریب کے شرکاء سے خطاب فرمائیں گے۔
*****

مورخہ 3 اگست بروز ہفتہ   بسلسلہ قومی شجرکاری مہمھمارا خون ھے شامل تزئین گلستان میںھمیں بھی یاد رکھنا چمن میں جب بہار آئے...
03/08/2024

مورخہ 3 اگست بروز ہفتہ

بسلسلہ قومی شجرکاری مہم

ھمارا خون ھے شامل تزئین گلستان میں
ھمیں بھی یاد رکھنا چمن میں جب بہار آئے

پی آئی بی جہانگیر روڈ ٹائون یوسی 13 میں آج متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی قومی شجرکاری مہم کے سلسلے میں شجرکاری کی گئی۔
رکن سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی فیصل شیرازی بھائی
ٹاون آرگنائزر محمد بھائی و ٹاون کمیٹی
یوسی 13 آرگنائزر و یوسی کمیٹی و کارکنان
شعبہ خواتین،ایلڈرز ونگ
نے شجرکاری ورکنگ میں حصہ لیا اور پودے لگائے گئے شجر کاری مہم کے شرکاء میں زبردست جوش و جذبہ دیکھا گیا

شعبہ نشرواشاعت
پی آئی بی جہانگیر روڈ ٹائون
ایم کیو ایم پاکستان



Address

Pib
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UC 13 MQM Pakistan Pib Town. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share